25/07/2024
کون کم بخت کرتا ہے محبت جان کر
حادثات کھینچ لاتے ہیں اس طرف
ہم دیوانے بھی تتلیوں کی طرح ہیں
چلے جاتے ہیں ہوا چلے جس طرف
تمہاری طرف سے کیسے ہٹاٶں توجہ
جذبات دھکیل دیتے ہیں اس طرف
ہر شخص کھینچتا ہے اپنی طرف
چلا جاتا ہوں حسن ہو جس طرف
جداٸی کا فیصلہ دل سے نہیں ہوتا
علی حالات پہنچا دیتے ہیں اس طرف
علی رضا جلبانی