Akmal khawaja

Akmal khawaja Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akmal khawaja, Art, Islamabad.

04/08/2025
03/10/2024
Musafa Kamal
02/12/2023

Musafa Kamal

پاکستانیو جاگتے رہنا یہ فلمیں چلنے والی ہیں۔بریانی، نان ہر جگہ سے کھائیں۔ لیکن ووٹ ضمیر کی آواز پر دیں۔ 😀
26/11/2023

پاکستانیو جاگتے رہنا یہ فلمیں چلنے والی ہیں۔
بریانی، نان ہر جگہ سے کھائیں۔ لیکن ووٹ ضمیر کی آواز پر دیں۔ 😀

06/10/2023

*ایک ارب روپے کتنے ہوتے ہیں۔۔۔؟؟؟*

*پہلی مثال:* ۔۔اگر کسی کو ایک ارب روپے، روپیہ روپیہ کی شکل میں دئیے جائیں اور کہا جائے کہ انہیں گنو۔۔۔اور وہ شخص بالفرض محال بغیر کسی وقفے کے دن رات بغیر کھائے پئیے سوئے۔۔۔گننا شروع کرے۔۔۔اور فی سیکنڈ ایک روپیہ گنے۔۔۔تو یہ رقم گنتے گنتے تقریباً *33 سال* لگ جائیں گے۔۔۔۔😮😮

*دوسری مثال:* فرض کیجئے۔۔۔ایک شخص *یکم جنوری 1* کو پیدا ہوا اور اس نے فرض کیجئے روزانہ ایک ہزار (1000) روپے خرچ کرنا شروع کیا تو وہ تقریباً *2740 سال* تک روزانہ یہ رقم خرچ کر سکتا ہے۔۔۔۔۔یعنی 31 دسمبر 2018 تک اس نے تقریباً پونے ارب روپے خرچ کئیے ۔۔۔۔اور بقیہ رقم سے مزید 722 سال تک روزانہ ایک ہزار کے اخراجات کر سکتا ہے۔۔۔۔😲😲😲

*اب آخری مثال* ۔۔۔۔فرض کیجئے ایک 10 سال کی عمر کے بچے کے اکاونٹ میں ایک ارب روپے جمع کروا دئیے جائیں ، اور وہ بچہ روزانہ تیس ہزار روپے (30000) روپے اکاونٹ سے نکلوا کر کھائے پئیے، کھلونے خریدے، رشتہ داروں میں بانٹے یا ان نوٹوں سے چڑیاں طوطے بنا کر اڑا دے۔۔۔۔۔پھر دوسرے دن تیس ہزار نکلوائے اور دل کھول کر خرچ کرے۔۔۔۔۔۔اورپھر تیسرے۔۔۔چوتھے۔۔۔۔اسی طرح روزانہ تیس ہزار روپے خرچ کرنے کا عمل مسلسل جاری رکھے ۔حتی' کہ جوان ہو، ادھیڑ عمری اور پھر بڑھاپے تک پہنچ جائے ۔۔۔اور پھر 100 سال کی عمر تک پہنچ کر دنیا سے رخصت ہوجائے تب بھی اکاونٹ میں کروڑ، ڈیڑھ کروڑ روپے باقی بچ رہیں گے۔۔۔۔😲😲😲😲

*سمجھ میں آئی کوئی بات ؟؟؟؟*
اب ذرا سوچئیے ۔۔۔یہ تو صرف ایک ارب روپے کی بات تھی۔۔

پاکستان میں سوائے چند ایک کے ہر کسی نے دوچار ارب سے لے کر دو چار سو ارب روپے لوٹے۔۔۔۔ آپ اور میں روزانہ سنتے اور پڑھتے ہیں فلاں نے اتنے ارب روپے کرپشن کی، فلاں نے ملکی خزانے کو اتنے ارب کا نقصان پہنچایا اور کمیشن وصول کیا، اور فلاں نے اتنے اربوں کا ڈاکہ ڈالا۔۔۔۔۔ میں حیران ہوتا ہوں کیا یہ اتنا پیسہ کفن میں ڈال کر قبروں میں ساتھ لے جائیں گے؟؟؟۔۔۔کیا کریں گے ۔۔۔ضرورتیں تو محدود ہوتی ہیں اور خواہشیں لا محدود۔۔۔۔ اگر ساری دنیا کے کاغزات، نوٹ بن جائیں تو یہ ان نوٹوں کو اکٹھا کرنے کا سوچتے سوچتے مر جائیں گے۔۔۔قناعت ہرگز نہ کریں گے۔۔۔۔
پاکستان کے خراب معاشی حالات میں ایک فیکٹر یہی ہے ۔۔۔جیسے بھی ہو، جہاں سے بھی ہو۔۔۔ بس پیسہ اکٹھا کرنا ہے۔۔۔۔ کسی ایک، دو سیاست دانوں کی یا افسروں کی بات نہیں ہو رہی۔۔۔چند ایک کی تخصیص کے بغیر سب کا ایک سا چلن ہے۔۔۔کیا نون لیگ، کیا پی پی پی اور کیا تحریک انصاف والے۔۔۔۔سب حمام میں ننگے ہیں ۔۔۔۔آپ کے ملک میں اب 700 ایسے خاندان ہیں جنکے افراد ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں، گھوم پھر کے انہوں نے یا ان کے قریبیوں نے ہی آنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ انہوں نے کوئی کثر نہیں چھوڑی۔۔۔ قرضے لے کر معاف کروا لینا، حرام مال دوچار فیصد ٹیکس دے کر حلال کروا لینا، اپنے عہدے کے زور پر ناجائز کام کرنا، شوگر ملز لگوانا، کم بولی پر ٹھیکے فرنٹ مین کو دلوانا، سرکاری اراضی، سرکاری جنگلات بیچ کر تجوریاں بھرنا۔۔۔یہ سب اور ان جیسے بیسیوں کام ایسے ہیں جو یہ خاندان اور انکے افراد اپنا استحقاق سمجھ کر کرتے ہیں۔۔۔
شریف اب وہ ہی ہے ۔۔۔ *"جس دا ہتھ نئیں پیندا"* ۔۔۔۔اور وہ بھی اس چکر میں ہوتا ہے کہ کب موقع ملے تو چھری پھیروں ملکی خزانے کو۔۔۔۔۔ ان سب پہ کوئی حیرت نہیں، ملال اور غصہ تو ہے ۔۔ مگر حیرت نہیں۔۔۔انکو گھٹی ہی حرام مال سے دی گئی ہوگی۔۔۔۔
حیرت اور افسوس اور دکھ اپنے ان دوستوں پر ہوتا ہے جو اپنے ایسے لیڈران کو جانتے ہوئے بھی انکو سپورٹ کرتے ہیں۔ دوبارہ عرض کرتا ہوں۔۔۔۔ کسی ایک پارٹی کی بات نہیں، کسی ایک بندے کی بات نہیں ہورہی۔۔۔۔ کوئی بھی جماعت فرشتوں سے نہیں بنی، لیکن انسانیت کا معیار تو رکھ ہی سکتے ہیں۔۔۔۔اگر آپ اپنی اپنی جماعت کے کرپٹ اور قرضہ خوروں، اور ناجائز مراعات لینے والوں کو اس لئیے سپورٹ کرتے ہیں کہ ہماری جماعت کا ہے تو۔۔۔ افسوس پھر آپ کو خراب معاشی حالات اور مہنگائی کا رونا بھی نہیں رونا چاہئیے ....

5 شہریوں کے عوض  6 ارب ڈالر ‏دو شاندار اور عزت دار قوموں کی ایک اہم خبر ایک  ہے میرا ملک امریکہ اور دوسرا ملک ہے ایران د...
26/09/2023

5 شہریوں کے عوض 6 ارب ڈالر ‏
دو شاندار اور عزت دار قوموں کی ایک اہم خبر
ایک ہے میرا ملک امریکہ
اور دوسرا ملک ہے ایران
دونوں اپنے قومی مفادات پر سمجھوتا نہیں کرتے۔
خبر یہ ہے کہ امریکہ بہت عرصے سے ایران کی کسی آئل پیمنٹ جو قریباً 6 ارب ڈالر کی خطیر رقم بنتی ہے، منجمد کیے بیٹھا تھا
دوسری طرف، جاسوسی کے شبہے میں، ایران نے کچھ سال پہلے 5 امریکیوں کو قید کرلیا تھا
لہذا،ایک طرف امریکہ اپنے شہریوں کے لیے فکرمند تھا تو دوسری طرف ایران اپنی قومی دولت کو امریکی قبضے سے چھڑانا چاہتا تھا۔

ان دونوں نے اپنی اپنی ڈیمانڈز ایک دوسرے کے سامنے رکھیں اور یوں ڈیل فائنل ہوئی جسے قطر نے facilitate کیا۔امریکہ کو اپنے 5 شہری کئی سال بعد واپس مل گئے اور ایران کو 6 ارب ڈالر کی خطیر رقم موصول ہوگئی جو اس کا حق ہے۔

ایران نے یہ شرط بھی رکھی تھی کہ جب تک رقم اکاؤنٹ میں نہیں آجائے گی، وہ قیدیوں کو نہیں چھوڑے گاامریکہ، جو بلاشبہ سپر پاور ہے,اس نے اپنے اس عمل سے عملی طور پر ثابت کیا ہے کہ اس کا ایک عام سا شہری بھی، اس کے لیے 1 ارب ڈالر سے زیادہ قیمتی ہے
(5 شہریوں کے لیے 6 ارب ڈالر)

اور ہم نے ایک ارب ڈالر کے لیے اپنی پوری قوم کو مار ڈالا۔
😢😢😢

The voter registration drive for the 2023 general elections is underway. If you are 18 years of age or above, you must c...
22/06/2023

The voter registration drive for the 2023 general elections is underway.

If you are 18 years of age or above, you must cast your vote at the temporary or permanent address registered on your ID card.

SMS your National Identity Card to 8300 for your voter registration information.

Foods
07/01/2020

Foods

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akmal khawaja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category