Noman haider official

Noman haider official personal blog

شادی مبارک پیارے بھائی ( چوہدری عمیر علی )  رب العزت آپ کو نئی ازدوجی زندگی میں بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے ... Congratul...
04/11/2023

شادی مبارک پیارے بھائی ( چوہدری عمیر علی ) رب العزت آپ کو نئی ازدوجی زندگی میں بہت ساری خوشیاں عطا فرمائے ... Congratulations 🎉🎊

بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ اپنے مکمل ہونے کو ہے افتتاحی تختی نصب کی جا چکی ہے مگر اس کے معیار کو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مکمل...
28/07/2023

بہارہ کہو بائی پاس منصوبہ اپنے مکمل ہونے کو ہے افتتاحی تختی نصب کی جا چکی ہے مگر اس کے معیار کو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مکمل آر سی سی اور سریا و سٹیل سے بھری کنکریٹ کی دیوار بھی پھٹ چکی ہے ۔۔ منصوبہ کے کام کے دوران بھی اسکے غیر معیاری ہونے کے حوالے سے سوال اٹھتے رہے اور تین حادثات بھی رونماء ہوئے مگر انتظامیہ و حکومت کی طرف سے کوئی جانچ پڑتال نہیں کی گئی۔۔
اس کمپنی کو NLC فوری بین ہونا چاہیے اور پورے منصوبہ کا تقنیقی معانی کیا جائے ۔۔۔
نا اہل کرپٹ نظام نا منظور ۔۔۔۔
اشرافیہ و سرمایا دارانہ نظام نا منظور ۔۔۔
نا اہلی نا منظور ۔۔۔

Address

Islamabad

Telephone

+923115888622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman haider official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Noman haider official:

Share