Hasnain Qasim awan

Hasnain Qasim awan Hasanin Qasim swan ofishal page

24/08/2021

اَللّٰهُ اَكْبَر

30/07/2021

الحمداللّٰه‎

اللہ پاک اس شیر کو کرونا جیسی وبا  سے دور کر دے
14/06/2020

اللہ پاک اس شیر کو کرونا جیسی وبا سے دور کر دے

اے جی آفس روڑ سے مظرآباد شہر کا منظر.....
13/06/2020

اے جی آفس روڑ سے مظرآباد شہر کا منظر.....

13/06/2020
ایک بار یہ تحریر ضرور پڑھیں اپنی وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو ک...
13/06/2020

ایک بار یہ تحریر ضرور پڑھیں
اپنی وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں تمھیں دوں کسی سنار کے پاس اس لے جاؤ اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے۔"

بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گیا۔ واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سنار اسکے 25 ہزار قیمت لگا رہا ہے، کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔

والد نے کہا کہ اب گروی رکھنے والے کے پاس جاؤ۔ بیٹا گروی رکھنے والوں کی دکان سے واپس آیا اور بتایا کہ گروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں کیونکہ یہ بہت زیادہ استعمال شدہ ہے۔

اس پر والد نے بیٹے سے کہا کہ اب عجائب گھر جاؤ اور انہیں یہ گھڑی دکھاؤ۔ وہ عجائب گھر سے واپس آیا اور پرجوش انداز میں والد کو بتایا کہ عجائب گھر کے مہتمم نے اس گھڑی کے 8 کروڑ قیمت لگائی ہے کیونکہ یہ بہت نایاب ہے اور وہ اسے اپنے مجموعہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

اس پر والد نے کہا،" میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ صحیح جگہ پر ہی تمھاری صحیح قدر ہو گی۔ اگر تم غلط جگہ پر بے قدری کئے جاؤ تو غصہ مت ہونا۔ صرف وہی لوگ جو تمھاری قدر پہچانتے ہیں وہی تمھیں دل سے داد دینے والے بھی ہوں گے۔ اسلئے اپنی قدر پہچانو، اور ایسی جگہ پر مت رکنا جہاں تمھاری قدر پہچاننے والا نہیں۔"

13/06/2020

قاری صہیب میر محمدی صاحب

13/06/2020

12 6 2020

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام عليكم ورحمۃ اللہ دن بخیر ❤️ جب کسی میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو انسان تو بہت دُور کی بات ،...
12/06/2020

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمۃ اللہ
دن بخیر
❤️
جب کسی میں عاجزی پیدا ہو جاتی ہے تو انسان تو بہت دُور کی بات ،وہ ایک چیونٹی کو بھی بے جاء نقصان پہنچانے سے ڈرتا ہے بلکہ اُس کو خیر بانٹنے اور بھلائی کرنے کی اتنی عادت ہو جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ بُرا کرنے والوں کا نہ بُرا کرتا ہے، نہ ہونے دیتا ہے اور نہ سوچتا ہے ، ایسے انسان کے ساتھ اللہ تعالیٰ زندگی بھر کبھی بھی بُرا نہیں ہونے دیتا۰
اللہ پاک ہم سب کو جھُوٹی اَنا، مُنافقت اور تکبُر سے بچائے،
ياالله تو ہماری دُعائیں فریادیں قبول فرما، ہماری توبہ قبول فرما،ہمارے ایمان ، جان و مال عزت وآبرو،صحت تندرُستی اور کاروبار کی حفاظت فرما۰ ہم سب کو وافر اور بابرکت رزق عطا فرما۰
آمین

12/06/2020

السلام علیکم

12/06/2020

Address

Bara Kho Islamabad
Islamabad
98653

Telephone

+923005694417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Qasim awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share