Nokar Ghazi Da

Nokar Ghazi Da Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nokar Ghazi Da, Performance Art, Islamabad Gharbi.

رانا فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نیدلینڈز کے خلاف فتح یاب۔فہیم اشرف نے آج پاکستان بمقابلہ نیدلینڈز ٹی ٹوئنٹی میچ ...
07/02/2026

رانا فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نیدلینڈز کے خلاف فتح یاب۔

فہیم اشرف نے آج پاکستان بمقابلہ نیدلینڈز ٹی ٹوئنٹی میچ میں یادگار بیٹنگ کی۔ اِنہوں نے ایک مُشکِل وقت پر جب پاکستان کی سات وکٹیں 114 رنز پر گر چکی تھیں، صِرف11 بالوں پر 29 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں کامیابی سے ہمکنار کر دیا۔ فہیم اشرف نے ایک اوور میں تین چھکے لگا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ فہیم اشرف کو اس زبردست بیٹنگ کی وجہ سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رانا فہیم اشرف تنور/ تُور راجپوت ہیں اور رانا محمد اشرف کے صاحبزادے ہیں۔ اِن کے دادا انڈیا میں گاؤں گمتھلہ گڑو ضلع کرنال کے رہنے والے تھے اور پاکستان ہجرت کے بعد اِن کا خاندان پھول نگر/ بھائی پھیرو، تحصیل پتوکی، ضلع قصور میں آباد ہوا تھا۔

فہیم اشرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں اور ماضی میں پاکستان کے لیے کئی فتوحات میں حصہ لے چکے ہیں۔ پاکستان ٹیم کے تمام کھلاڑی میچ کے دوران فہیم اشرف کو رانا جی کہہ کر پکارتے ہیں۔

تمام دوستوں کی طرف سے رانا فہیم اشرف کو نیدر لینڈز کے خلاف اِس شاندار کارکردگی پر مبارک باد اور مستقبل م

30/01/2023

پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکا 60 افراد زخمی 20 شہید ہو گئے، یہ کیا ہو رہا ہے اس مملکت خداداد میں
😢

28/01/2023

جیل سے ایک بھائی کا کلام

Buss Ya Hussain
03/03/2016

Buss Ya Hussain

Address

Islamabad Gharbi

Telephone

+923454417765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nokar Ghazi Da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share