Baaz Volley Ball Club

Baaz Volley Ball Club volley ball video Creator Gaming video creator no

خیبرپختونخواہ کے ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسرز کا صوبائی لیول  ایسوسیشن قائم ہوا۔باجوڑ سابقہ ڈی ایس او تاج محمد وزیر  ال خیبرپختو...
16/02/2026

خیبرپختونخواہ کے ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسرز کا صوبائی لیول ایسوسیشن قائم ہوا۔
باجوڑ سابقہ ڈی ایس او تاج محمد وزیر ال خیبرپختونخواہ DSO،S کا صدر منتخب ہوۓ۔
باجوڑ ولی بال کیطرف سے انکو بلکہ پورے کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں کہ وہ صوبے میں اور بالخصوص مرجڈ ڈسٹرکٹ میں درپیش مسائل اور کھیلوں کے فروغ کیلۓ موثر اقدامات اٹھائنگے۔۔
منجانب ۔
باجوڑ والی بال ایسوسیشن
صدر حبیب اللہ استاد جی.

10/01/2026
06/01/2026

Baaz Volley Ball Club ✌️🦅
🏆🌹

پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال لیگ میں باز والی بال کلب باجوڑ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرید طوفان کلب دیر کو ...
03/01/2026

پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال لیگ میں باز والی بال کلب باجوڑ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرید طوفان کلب دیر کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔
یاد رہے کہ باز والی بال کلب تیسری بار چمپئن بن گیا 🎉🌹💐🤞🤞🤞🤞

Allhamduliallh into the final 🏐❤️
02/01/2026

Allhamduliallh into the final 🏐❤️

کل 31 دسمبر انشاء اللہ پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ باجوڑ میں دو بہترین کلب ایاز کلب محمد شاہ چکدرہ اور ...
30/12/2025

کل 31 دسمبر انشاء اللہ پہلا ڈپٹی کمشنر آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ باجوڑ میں دو بہترین کلب ایاز کلب محمد شاہ چکدرہ اور ضلع مہمند والی بال کلب کے مابین مقابلہ ھوگا بوقت 2 بجے ،تمام شایقین والی بال آس بہترین میچز سے لطف اندوز ہونے کے لے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس بےنظیر انڈور گیمز ھال تشریف لائے

انشاللہ کل مورخہ30/12/2025 پر ڈپٹی کمشنر انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ضلع باجوڑ کے دو بہترین کلب ٹائیگر وا...
29/12/2025

انشاللہ کل مورخہ30/12/2025 پر ڈپٹی کمشنر انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ضلع باجوڑ کے دو بہترین کلب ٹائیگر والی بال کلب ماموند V's باز کلب پاٹک یاحببب کلب جار کے درمیان کھیلا جائے گا بوقت دوپہر 2۔ بجے تمام شایقین والی بال کو اس بہترین فاینل میچ میں شرکت کے دعوت دے جاتی ہیں

شائقین والی بال کیلئے خوشخبری !پہلا ڈپٹی کمیشنر باجوڑ آل پاکستان والی بال لیگ انشاءاللہ آغاز 30 دسمبر 2025 سے
23/12/2025

شائقین والی بال کیلئے خوشخبری !
پہلا ڈپٹی کمیشنر باجوڑ آل پاکستان والی بال لیگ انشاءاللہ آغاز 30 دسمبر 2025 سے

03/12/2025

فخر باجوڑ
باجوڑ والی بال ایسوسیشن
🌹صدر حبیب اللہ استاد جی
🌹❤️

I love to sit on the mountain top That teach me how to rise above.Peace comes through natural beautyAnd love spread out ...
07/11/2025

I love to sit on the mountain top
That teach me how to rise above.
Peace comes through natural beauty
And love spread out of its pleasant hill🤍
❤️🌹

ایک طرف باجوڑ میں کرکٹ کی میدان میں بم بلاسٹ اور انتہائی بد امنی کی صورتحال، جبکہ دوسری طرف باجوڑ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تع...
07/09/2025

ایک طرف باجوڑ میں کرکٹ کی میدان میں بم بلاسٹ اور انتہائی بد امنی کی صورتحال، جبکہ دوسری طرف باجوڑ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ولی بال کے ٹورنامنٹ الحمدللہ ایک پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوا۔
میچ موجودہ حالات اور وقت کی کمی کے وجہ سے آرگنائزنگ کمیٹی اور ایمپائرز نے دونوں ٹیموں کو ٹورنامنٹ کا ونر قرار دیا اور کیش پرائس دونوں ٹیموں میں برابر تقسیم کیا گیا

Address

Khar Bajaur Shandi More
Inayat Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baaz Volley Ball Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share