Hyderabad Bolta Hai

Hyderabad Bolta Hai ✔Verified By Facebook As ▌│█│║▌║││█║▌║▌║║▌ © OfficialPage must join guyzz
(637)

ایم کیو ایم پھر ایک ہوگئی، خالد مقبول، مصطفی کمال، فاروق ستار کی آج 16 اگست کو کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنسایم کیو ایم ...
16/08/2026

ایم کیو ایم پھر ایک ہوگئی، خالد مقبول، مصطفی کمال، فاروق ستار کی آج 16 اگست کو کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس

ایم کیو ایم رہنماؤں نے ملک بھر میں نئے صوبے بننے کی حمایت میں پریس کانفرنس کی

12/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد..⚔️❤️🇵🇰💚⚔️ software update
ماں باپ کو اپنے بچوں پر نظر رکھنے چاہیے کہ کہیں وہ ملک دشمن کے ہاتھوں میں تو نہیں کھیل رہی ہیں.

لوگوں کو ورغلانا چھوڑیں کہ سندھ آدمؑ علیہ السلام کے زمانے سے موجودہ شکل میں صوبہ تھا۔ تاریخ پڑھیں، حقائق جانیں!کراچی 196...
09/08/2026

لوگوں کو ورغلانا چھوڑیں کہ سندھ آدمؑ علیہ السلام کے زمانے سے موجودہ شکل میں صوبہ تھا۔ تاریخ پڑھیں، حقائق جانیں!

کراچی 1960ء تک پاکستان کا وفاقی دارالحکومت رہا۔ ہم سندھ کے 7 ڈویژنوں کو انتظامی یونٹس بنانے کی حمایت کرتے ہیں تاکہ اختیارات اور وسائل عوام کی دہلیز تک پہنچ سکیں۔


゚ #سندھ

ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں این سی سی آئی اے نے قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کو 10 اگست کو طلب کرلیا...
07/08/2026

ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں این سی سی آئی اے نے قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو کو 10 اگست کو طلب کرلیا


゚ #سندھ

04/08/2026

یہ وہی نسل پرست مہاجر قوم کا قا تل ہے ، جو سینکٹروں مہاجروں کو چند گھنٹوں میں ق تل کردیتا ہے ، سندھ کی تقسیم کے لئے سارے قوم پرست اور نسل پرست ایک ہوجاتے ہے ،
اصل سوال یہ ہے کہ ان لوگوں نے پچھلے 30 سالوں میں سندھ کو کیا دیا ہے ؟؟ ڈیم بنائے ؟ نئی کینال بنائی ؟ نئے تعلیمی ادارے بنائے ؟؟ نئی یونیورسٹی بنائی ؟؟ کاروبار کے مواقع فراہم کئے؟؟ کچھ نہیں دیا ، الٹا اپنی ہی قوم کو بھکاری بنادیا ، ایک وقت کی کھانے کو روٹی نہیں ، اور خود کے بچے امریکہ کی مہنگی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہے ہے 🤡۔ اور غریب سندھ کا بچہ زمین پر بیٹھ کر بھی تعلیم حاصل نہیں کر سکا 🤡🤡۔۔۔
1 کروڑ بچہ سندھ میں تعلیم سے محروم ہے ۔۔۔
۔
#سندھ ゚

آج ہمارے آبادی 25 کروڑ ہے اور صوبے وہی 4 ہیں تو ہمیں سوچنا پڑے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر                       #سندھ      ...
31/07/2026

آج ہمارے آبادی 25 کروڑ ہے اور صوبے وہی 4 ہیں تو ہمیں سوچنا پڑے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر


#سندھ ゚

31/07/2026

ایم کیو ایم پاکستان کا حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے خلاف 11 ستمبر کو احتجاجی جلسہ کرنے کا اعلان
🇵🇰❤️🇧🇬

29/07/2026

📍مودی عوامی ایکشن کمیٹی اور اصل موجودہ حقائق!

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
゚ #سندھ

25/07/2026

ایم کیو ایم پاکستان کا پاور شو، ایم این اے وسیم حسین، ایم این اے عبد العلیم خانزادہ غیر حاضر دکھائی دیئے۔
🇧🇬🇧🇬🇧🇬

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جو بھی پاکستان کے لیے خطرہ بنے گا، مٹا دیا جائے گا
24/07/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ جو بھی پاکستان کے لیے خطرہ بنے گا، مٹا دیا جائے گا

Address

Airport Road Hyderabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Bolta Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share