Bul Bulay

Bul Bulay سلام مسنون
عزت کریں، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں، مسکراہٹ بھی صدقہ ہے، پیج کو ضرور لائک اؤر فولو کریں

Salam
Always be Happy and enjoy Yours Life
ہمارا مقصد اپنے آنلائن دوستوں کو اچھی اور معیاری تفریح فراہم کرنا ہے جس میں ہم کس حد تک کامیاب ہیں؟ اس کا اندازہ آپ کے لائکس کی شکل میں ہمیں ملتا ہے، درخواست ہے کہ عزت کریں، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں.
اس پیج پہ آپ کو شاعری، لطیفے، مزاح، اخلاقیات، معلومات اور دیگر مزیدار پوسٹس ملیں گی.
ہماری حوصلہ افزائی کرتے رہیں.. پیج لائک اور فولو کریں بیشک شیطان روکے، پر آپ نے تو کرنا ہے اور گھبرانا نہیں ہے �
Team BulBulay

insta

بکرا منڈیوں میں آج کل کتے سے تھوڑا چھوٹا اور بلی سے تھوڑا بڑا بکرا 80 ہزار میں مل رہا ہے🤦🏽🤦🏽🤦🏽🤦🏽🤦🏽
17/05/2026

بکرا منڈیوں میں آج کل کتے سے تھوڑا چھوٹا اور بلی سے تھوڑا بڑا بکرا 80 ہزار میں مل رہا ہے
🤦🏽🤦🏽🤦🏽🤦🏽🤦🏽

12/05/2026

Chacha ab kisi janwer py haat nhi mary ga 🤣🤣

12/05/2026

Yeh Kuch Alag tha 🤣🤣

10/05/2026

Itni besti feel hui, kambakht ab Petrol Pump ka Mulazim bhi Jugat maar raha hai 🤯😳
🇵🇰

06/05/2026

زندگی کا اصل امتحان مشکل وقت میں ساتھ دینے سے ظاہر ہوتا ہے۔
کسی کے انتقال کے بعد افسوس کرنا آسان ہے، مگر اصل نیکی اس کی زندگی میں کام آنا ہے۔
جب مریض اسپتال میں ہو، اس وقت اس کی مدد کرنا سب سے بڑی انسانیت ہے۔
دوائی، علاج یا مالی مدد دینا ایک عظیم عمل ہے۔
یہ نہ صرف ایک انسان کی جان بچا سکتا ہے بلکہ دلوں کو بھی جوڑتا ہے۔
وقت پر کی گئی مدد ہی اصل ہمدردی کی پہچان ہوتی ہے۔
بعد میں کھانا کھلانا اچھی بات ہے، مگر پہلے علاج میں ہاتھ بٹانا زیادہ ضروری ہے۔
یہ عمل صدقہ جاریہ بھی بن سکتا ہے جو ہمیشہ اجر دیتا رہتا ہے۔
ہمیں چاہیے کہ دوسروں کے مشکل وقت میں ان کا سہارا بنیں۔
انسانیت کا تقاضا ہے کہ ہم بروقت مدد کر کے زندگی آسان بنائیں۔
#انسانیت


#نیکی

05/05/2026

گرمی کے موسم میں جسم سے پسینے کے ذریعے نمکیات تیزی سے خارج ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کمزوری محسوس ہوتی ہے۔
ایسے میں ضروری ہے کہ ہم ایسے مشروبات کا استعمال کریں جو جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو پورا کریں۔
پانی والی لسی (چھاچھ) ایک بہترین قدرتی مشروب ہے جو ہاضمہ بھی بہتر بناتی ہے اور جسم کو ٹھنڈک دیتی ہے۔
یہ نہ صرف نمکیات بحال کرتی ہے بلکہ گرمی کی شدت کو بھی کم کرتی ہے۔
ناریل پانی ایک قدرتی الیکٹرولائٹ ڈرنک ہے جو فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔
یہ جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے اور تھکن دور کرنے میں مدد دیتا ہے۔
لیموں پانی وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے اور جسم کو تازگی بخشتا ہے۔
اس میں نمک شامل کرنے سے یہ مزید مؤثر ہو جاتا ہے اور نمکیات کی کمی پوری کرتا ہے۔
نمکول ایک سادہ اور آسان حل ہے جو پانی میں گھول کر فوراً استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ خاص طور پر ڈی ہائیڈریشن سے بچاؤ کے لیے مفید ہے۔
ان تمام مشروبات کا باقاعدہ استعمال گرمی میں صحت کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
یہ جسم کے درجہ حرارت کو متوازن رکھتے ہیں اور کمزوری سے بچاتے ہیں۔
گرمی کے دنوں میں پانی کے ساتھ ساتھ ان مشروبات کو بھی اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔
صحت مند رہنے کے لیے قدرتی اور سادہ چیزوں کا انتخاب ہمیشہ بہتر ہوتا ہے۔
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور گرمی میں خود کو ہائیڈریٹ رکھیں۔



#ہائیڈریشن

‏عالمی ادارے (World Bank) نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کی فہرست سے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے بلاک میں شامل کر...
20/04/2026

‏عالمی ادارے (World Bank) نے پاکستان کو جنوبی ایشیا کی فہرست سے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے بلاک میں شامل کر دیا ہے۔
یہ صرف ایک دفتری تبدیلی نہیں ہے، یہ انڈیا کے اکھنڈ بھارت کے خوابوں پر ضرب ہے اور پاکستان کی نئی پہچان کا آغاز ہے!
اب ہمارا موازنہ بھارت یا بنگلہ دیش سے نہیں،بلکہ سعودی عرب،امارات، قطر اور مصر جیسے ملکوں سے ہوگا

20/04/2026

Pain 🙄 Ultra Pro Max 😅

20/04/2026

Ye drama writer konsa Nasha karte hain k kuch bhi likh dete hain or sath Makers ko bhi Salam jo drama bana bhi dete hain 😅😅
fans

17/04/2026

ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے 😉😁😂😂

Kia kuch ghalat kaha Maine 😜
17/04/2026

Kia kuch ghalat kaha Maine 😜

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bul Bulay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bul Bulay:

Share

Category