Kaka Shararti & Manhoos Billi Together

Kaka Shararti & Manhoos Billi Together In the History Of FB " Kaka Shararti & Manhoos Billi Together " For GivinG U OuT Of ConTroL EnterTainment......

23/01/2015

برازيل کے علاقے Campina ميں (سن 2005 ء) ميں کچھ شرابی دوستوں کا گروپ سير كو جار ہا تهاتب ان ميں سے ايك لڑکی کى ماں نے فكر مند ہوتے ہوئےبيٹی كاہاتھ پکڑكرکہا
("جاؤ ، خدا تمہارے ساتھ ہے تمہاري حفاظت کرے )
لڑکی نے جواب ديا ( اگر خدا ہمارے ساتھ سفر کرنا چاہتا ھے تو اس كيلئے گاڑی کے اندر كوئى جگہ نہيں رہى صرف گاڑی کی ڈگي ميں جگہ مل سکتی ہے..)
ان کے جانےکے كچھ ہى گھنٹے بعد خبرملى كہ ایک خوفناك حادثے میں وہ سب کے سب لوگ ہلاك ہو گئے ۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ گاڑی کے پچھلے حصے کو نقصان نہیں پہنچا تھا
۔۔۔۔۔
مارلين (ڈاؤن مونرو) كى ايک پارٹی ميں جب ايک عملی كام کے لئے مبلغين ميں سے ايک نے کہا
(کہ خدا مجھے تمہارے پاس بھيجا ہے) تب اس نے جواب ديا اور خدا سے يہی کہو کہ (مجهے اس ہفتے اس كى ضرورت نہيں ہے)
اس بات کے کہنے کے ايک ہفتے بعد ہی وہ اسی گھر میں مر گئی
۔۔۔۔
ٹائ ٹینک بنانے والے تھامس اینڈیو نے ایک صحافی سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ اس جہاز کو تو خدا بھی نہیں ڈبو سکتا ۔ پھر اس جہاز کا جو حشر ہوا وہ سب کو معلوم ہے
۔۔۔۔
برازیل کےالیکشن میں ایک امید وار نے ایک انٹرویو میں کہا اگر مجھے پچاس ہزار ووٹ مل جائیں تو مجھے خدا بھی نہیں ہرا سکتا
اسے پچاس ہزار ووٹ مل گئے لیکن حلف اٹھانے سے پہلے ہی اس کی موت ہوگئی
۔۔۔۔۔۔
بے شک اللہ پاک بہت رحیم اور کریم ہیں لیکن کبھی کبھی کسی کے تکبر پر اسکی پکڑ کرکے اسے دنیا کے لیے عبرت کا نشان بھی بنادیتے ہیں ۔ کبھی تکبر کے بول نہ بولیں کیونکہ یہ ایسا گناہ ہے جس پر کبھی کبھی فوراََ بھی سزا مل جاتی ہے ۔

08/12/2014
05/12/2014
25/11/2014

this page is for true lovers and alone persons.

15/11/2014

This is called sharp minded and clever wife see how she counter with her husband

11/11/2014

[ad ] [ad ]

10/11/2014

Ayesha Ahad Telling What Sharif Family Did With Her (Alleged Wife of Hamza Shahbaz)

09/11/2014

Address

Islamabad
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaka Shararti & Manhoos Billi Together posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share