Shaheen tv news hd

Shaheen tv news hd SHAHEEN News is a leading news channel of Pakistan.

SHAHEEN TV News brings the breaking and latest news of Pakis Shaheen tv news hd taza tare news Shaheen TV news �� news

05/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سانگھڑ کی جانب سے ایم این اے صلاح الدین جونیجو پر آزاد کشمیر میں قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔شہدادپور (رپورٹ: بشیر میمن)
Shaheen tv news hd

05/08/2026

گڑھی یاسین: 5 سالہ معصوم بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
Shaheen tv news hd

05/08/2026

بریکنگ نیوز
کوٹ غلام محمد کی تعلقہ ہسپتال میں بارش کے دوران زبون حال کوارٹر کی چھت کے سیمنٹ کے پلستر دھماکے سے نیچے آ گرے، جس کے نتیجے میں سینئر ہیلتھ ملازم ہارون پٹھان زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد ہسپتال کے عملے اور وہاں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔شاہین ٹی وی نیوز کوٹ غلام محمد (تعلقہ رپورٹر: منظور علی درس)
Shaheen tv news hd

05/08/2026

ٹنڈو جان محمد کے 190 فیڈر کی بجلی کی تاریں چار دن سے زمین پر گری ہوئی ہیں، جس سے شدید جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔ حیسکو سب ڈویژن میں انتظامیہ کی عدم توجہی پر شہریوں میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔شاہین نیوز ڈگری (تعلقہ رپورٹر: ارباب علی خاصخیلی)shaheentvnews
Shaheen tv news hd

05/08/2026

شہدادپور: حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
Shaheen tv news hd

05/08/2026

ٹنڈو جان محمد وارڈ نمبر 4 گوٹھ گھیلپور کے رہائشیوں نے کونسل جہانگیر پر ترقیاتی فنڈز میں سنگین بدعنوانی کا الزام عائد کر دیا۔شاہین نیوز ڈگری (تعلقہ رپورٹر: ارباب علی خاصخیلی)
Shaheen tv news hd

05/08/2026

بریکنگ نیوز
کوٹ غلام محمد کی حد گوٹھ جکھراڑی دیہہ 334 میں تیز بارش کے باعث گھر کی کچی دیوار دم توڑ گئی۔ دیوار کے نیچے دب کر محمد بخش ولد اللہ بخش بابر جاں بحق ہو گیا، جس سے گھر میں کہرام مچ گیا۔شاہین ٹی وی نیوز کوٹ غلام محمد (تعلقہ رپورٹر: منظور علی درس)
Shaheen tv news hd

04/08/2026

شکارپور: بیرسٹر ٹیم کے رہنماؤں کا تعزیتی دورہ
Shaheen tv news hd

01/08/2026

شڪارپور ۾ محرم الحرام جي چاليهي حضرت امام حسين عليه السلام جي انتظامن بابت اهم اجلاس ٿيو، جنهن ۾ سيڪيورٽي، صفائي ۽ ٽريفڪ انتظامن جو جائزو ورتو ويو

01/08/2026

يارو لنڊ پوليس منشيات فروشن ۽ روپوش اشتهاري ڏوهارين خلاف ڪارروايون تيز ڪري ڇڏيون آهن
Shaheen tv news hd
Yaro lund news

Address

Hyderabad

Telephone

+3213604123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen tv news hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category