Sukhan By Taha

Directions Website

Sukhan By Taha 𝐔𝐫𝐝𝐮 𝐏𝐨𝐞𝐭 & 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫
Ghazal • Nazm • Shayari
Original words. Real emotions. Mirpurkhas📍 - Pakistan 🇵🇰

24/08/2026

تھوڑا لحاظ کیجیئے میری پارسائی کا 🫠

Poetryby - Taha Yaseen Baloch
Poetry Page - 𝐓𝐚𝐡𝐚 𝐘𝐚𝐬𝐞𝐞𝐧 | Urdu Poet



Follow Me For New Poetry 🕊️

22/08/2026

یا رب! نا چھیننا کبھی گھر کے سکون کو
مطلب کہ ماں کی گود سے بچہ نا چھیننا!
طہ یاؔسین

follow for more poetry reels 🫠✨

18/08/2026

تجھ پر پڑے نشان نے ہلکان کر دیا 😩

17/08/2026

تو آ کے دیکھ لے کتنا بخار ہے مجھ کو 🕊️✨

نکھارا آپ کا مکھڑا، سجائیں آپ کی آنکھیںخدا نے رات کے جیسی بنائیں آپ کی آنکھیںزمانہ میکدے جا کر شرابوں سے مچلتا ہےہمارے د...
17/08/2026

نکھارا آپ کا مکھڑا، سجائیں آپ کی آنکھیں
خدا نے رات کے جیسی بنائیں آپ کی آنکھیں

زمانہ میکدے جا کر شرابوں سے مچلتا ہے
ہمارے دل کے خانوں میں سمائیں آپ کی آنکھیں

اسے میں دفن کر دوں گا، بھلے ہو کوئی بھی آگے
کہ جس نے ایک پل کو بھی ستائیں آپ کی آنکھیں

بھلا وہ کیسے بھولے گا تری آنکھوں کے بارے میں
کہ جس اندھے کو اک لمحے دکھائیں آپ کی آنکھیں

ہمیں معلوم ہے اتنا تمہارے حسن کے بارے
ہمیں یاؔسین نے جتنی سنائیں آپ کی آنکھیں

طہ یاؔسین

16/08/2026

یہ بھوک کیا کیا ستم مجھ پہ اور ڈھائے گی ✨🕊️

15/08/2026

Sindh River 📍✨

14/08/2026

Khilwat 🕊️

13/08/2026

When promises relies on a fake story ...

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukhan By Taha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category