SajjaD Ali

SajjaD Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SajjaD Ali, Art, Hyderabad.

21/03/2024

John eliyaw sahab.🖤🥂

28/02/2024

Itx me 😊🥂

13/10/2023

Aww so cute 🥰✨

13/10/2023

Cute couple❤️🥰

01/10/2023

Amazing scene ♥️🖇️

01/10/2023

The Avengers fight scene hulk 😈♥️

Send a message to learn more

26/08/2023

تُم آئے ہو تمہیں بھی آزما کر دیکھ لیتا ہوں
تمہارے ساتھ بھی کُچھ دور جا کر دیکھ لیتا ہوں

ہوائیں جن کی اندھی کھڑکیوں پر سر پٹکتی ہیں
میں ان کمروں میں پھر شمعیں جلا کر دیکھ لیتا ہوں

عجب کیا اس قرینے سے کوئی صورت نکل آئے
تری باتوں کو خوابوں سے ملا کر دیکھ لیتا ہوں

سحر دم کرچیاں ٹوٹے ہوئے خوابوں کی ملتی ہیں
تو بستر جھاڑ کر چادر ہٹا کر دیکھ لیتا ہوں

بہت دل کو دکھاتا ہے کبھی جب دردِ مہجوری
تری یادوں کی جانب مُسکرا کر دیکھ لیتا ہوں

اُڑا کر رنگ کُچھ ہونٹوں سے کُچھ آنکھوں سے کُچھ دل سے
گئے لمحوں کو تصویریں بنا کر دیکھ لیتا ہوں

نہیں ہو تُم بھی وہ اب مُجھ سے یارو کیا چھپاؤ گے
ہوا کی سمت کو مٹی اُڑا کر دیکھ لیتا ہوں

سنا ہے بے نیازی ہی علاجِ نااُمیدی ہے
یہ نسخہ بھی کوئی دن آزما کر دیکھ لیتا ہوں

محبت مر گئی خالد لیکن تم نہ مانو گے
میں یہ افواہ بھی تُم کو سنا کر دیکھ لیتا ہوں🖤✨

Address

Hyderabad

Telephone

+3252421758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SajjaD Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category