19/05/2026
“مجھے نہیں معلوم کہ دوسرے پاکستانی کھلاڑی یا لوگ کیا کہتے ہیں، اور سچ کہوں تو مجھے اس کی پرواہ بھی نہیں۔ لیکن دل سے بات کروں تو اگلے 50 سال تک شاید کوئی بھی کھلاڑی Virat Kohli جیسا نہ آئے۔
ان کا جذبہ اور مستقل مزاجی ناقابلِ یقین ہے۔ کوئی بھی اُن کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ Waseem Akram said