Iqo Writes"_ _

Iqo Writes"_ _ My words are my identity��

09/04/2023

رمضان کی رونقیں، عبادتیں، نوازشیں

04/03/2023

ایک تو نشیلی آنکھیں ان کی
واللّہ
اور پھر یو بال جھڑکنا ان کا

"Iqo Writes"۔۔۔

03/03/2023

میری ہر خواہش پوری ہوٸ ہے، جو مانگا رب سے مِلا ہے
پر تب نہیں ملا جب مجھے حسرت رہی ہے
تب ملا جب وہ خواہش مدہم ہوٸ
پر میں خوش ہو اور رازی آپ کے ہر فیصلے پر یا اللّہ
بیشک! تو بہترین کاریگر ہے۔۔
"Iqo Writes"۔۔۔

11/02/2023

رخ آسماں کی طرف، آ نکھیں موندی ہوٸ
محسوس کرکے تو دیکھو کتنی خوبصورت ہے زندگی

"Iqo Writes"۔۔۔

11/02/2023

وہ جو عشق کے سہراہوں میں خو گۓ
وہ لوگ بڑے کمال کے تھے۔۔۔۔۔

"Iqo Writes"۔۔۔

03/01/2023

کسی اور کے لیے اپنی خوشی قربان کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

"Iqo Writes"۔۔۔

03/01/2023

ہر جگہ محبت نے آگ لگا رکھی ہے
ہر کوٸ مطلب کے پیچھے ہے
اور بات ہے جھوٹی اس جہاں میں

"Iqo Writes"۔۔۔

21/12/2022

یہ حسین سی شامیں
کچھ کلام کہتی ہیں

"Iqo Writes"۔۔۔

14/12/2022

اتنی مشکل کیوں ہے زندگی
جیا بھی نہیں جارہا اور جینا بھی پڑ رہا ہے😒

"Iqo Writes"۔۔۔

14/12/2022

ہم اپنی کہانیوں کے خود اداکار ہیں
اور خوابں میں بس وہ ایک کافی ہے

"Iqo Writes"۔۔۔

14/12/2022

وہ ایک پیارا سا Cutu
جسکے ہونے سے آباد ہے دنیا میری

"Iqo Writes"۔۔۔

14/12/2022

ہم وہ ریت ہیں کہ رُکرُک کے پھسلتے ہیں
اور جب ہاتھوں سے پھسل جاۓ
پھر پیچھے نشان بھی نظر نہیں آتے
اور لوگ ہمیں ظالم کہتے ہیں پھر

ایک عجیب داستان

"Iqo Writes"۔۔۔

Address

Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqo Writes"_ _ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category