Vakeel Sahab

Directions

Vakeel Sahab Spread love everywhere you go.

24/07/2026

خدا پہ مذھبی لوگوں نے حملہ کر کہ قید کر لیا ہے، اور وہ تو ہر چیز کا خدا ہے۰۰
کسی ایک فرقہ کہ تھوڑی۰

22/05/2026

میں اپنی تخلیق میں خوبصورت تخلیق وہ ئی کروں گا،
جو تمھارے نام سے منسوب ہوگئ
اور تم دنیا کی واحد وہ پری ہوگئ، جسے نہ دیکھنے کہ دُکھ میں ھزاروں انسان پریشانی میں مبتلا رہیں گیں۰۰

22/05/2026

ہم جتنا چیزوں کو زیادہ پڑھتے جاتے ہیں، ہمیں اُتنا ئی اپنی لاعلمی کا علم ہوتا جاتا ہے۰۰۰

22/05/2026

فلسفہ ہمیں رسومات، مذھب، فرسودہ چیزوں سے دور ہونے یہ آگاھی کیلئے ایک مسلسل جدوجھد کا نام ہے۰۰

22/05/2026

ہم باہر سے کتنے خوبصورت انسان ہیں، اور ہم اندر سے کتنے بد ترین نما آدم خور ہیں،
جو انسانوں کا گوشت نوچ کہ اُن کو زندہ تڑپتہ چھوڑ دیتے ہیں۰۰۰

22/05/2026

تخلیق شروع ئی معاشی مسائل سے آزاد ہونے کہ بعد ہوتی ہے۰۰۰
اور ہم معاشی مسائل میں خد کو گھیرے ہونے کہ باوجود تخلیق پہ زور دے رہے ہوتے ہیں،
ہالانکہ کہ وہ تخلیق نئی ہم اپنے ذہن کی موجودہ کیفیت کہ رونا رو رہے ہوتے ہیں۰۰۰
تخلیق تو مستقبل کہ خیالات کا نام ہے۰۰۰

22/05/2026

جیسے ہمارے مشرقی معاشرے کی عورتیں قبیلوں میں فنائنشلی طور پر آزاد ہیں، اگر مرد ایسے ہوں تو وہ اس زمانے میں جدید تجربہ کر کہ اِس دنیا کو مزید نئی چیزیں عطا کر سکتے ہیں۰۰۰۰

19/05/2026

پرسکی
جب سے میں تمھیں جاننے لگا ہوں
تب سے مجھے ہر کوئی پہچان نے سے انکار کرنے لگا ہے،
اور میں خد کو اکیلا
تنہا
بیکار
فضول
ہر چیز سے عاری
نکمہ
انسان سمجھ رہا ہوں،
تم نئی جانتی
یہ سب کیوں ہو رہا ہے
یہ میں بھی نئی جانتا
مگر یہ
کوئی بھی نئی جانتا
کیوں کہ تم
جان نا نئی چاہتی
اور میں جان کر
بھی انجان رہنا چاہتا ہوں،
اور جو جاننے کا تجسس رکھتے ہیں
وہ
اس حقیقت تک کبھی پہنچ
نئی سکتے ۰۰۰

ایڈمن

19/05/2026

پڑھو
پڑھو
پڑھو
پڑھو
پڑھو
اتنا پڑھو
کہ پڑھ کہ تھک جاؤ
تمھیں لچھ سمجھ میں ئہ آئے
تمھارا ذہن تہک جائے
اور پہر تم کاغذ اور قلم اُٹہاؤ
پہر لکھنا شروع کرو
اتنا لکھو

اتنا لکھو
اتنا لکھو
کہ تمھارے لکھائی میں
خیالات کی صفائی آنے لگے
اور پہر اُسے تم دوسروں کو پڑھاؤ

ایڈمن

19/05/2026

تمھیں اپنے پاس ہمیشہ محسوس کرنا، میرا سب سے زیادہ خوبصورت وہم ہے،
تم نئی جانتی
یہ کوئی بھی نئی جانتا
یہ میں بھی نئی جانتا
یہ اک راز ہے
اور یہ راز مجھ میں دفن ہے
کہ
تم کون ہو
اور اس راز کو
میں اپنے ساتھ قبر میں لے جاؤں گا۰۰
ایڈمن

Address

Qasimabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vakeel Sahab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share