14/01/2026
✨ بگھڑی ہوئی تقدیر بھی بن جاتی ہے،
جب اولیاء اللہ کی محفل سجتی ہے ✨
الحمدللہ! خواجہ غریب نواز ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کے زیرِ اہتمام، تاجدارِ معرفت، حضرت خواجہ سید معین الدین خامس کاظمی (رحمتہ اللہ علیہ) کے "عرسِ مبارک" کی پرنور تقریب اور سالانہ محفلِ ذکر و سماع کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
👤 زیرِ صدارت و سرپرستی:
وارثِ علومِ چشت، حضرت سجادہ نشین پیر سید عدنان معین کاظمی صاحب (نبیرہ و شہزادہِ خواجہ غریب نواز)
📅 تاریخ: 17 جنوری (بمطابق 27 رجب المرجب) بروز ہفتہ
📍 مقام: مکان نمبر R62، سیکٹر Z-6، گلشنِ معمار، کراچی۔
ترتیبِ پروگرام (پروگرامِ عرس):
📖 بعد نمازِ مغرب: ہدیہ نعت و منقبت (عقیدت کے پھول)
🎵 بعد نمازِ عشاء: روحانی و وجدانی محفلِ سماع (قوالی)
دعائیہ کلمات اور لنگرِ مخدوم کا خصوصی انتظام ہوگا۔
تمام مریدین، معتقدین اور محبانِ اہل بیت و اولیاء سے گزارش ہے کہ اس روحانی و علمی محفل میں شرکت فرما کر قلبی سکون اور اولیاء کے فیضان سے مالامال ہوں۔