31/01/2024
یہ وہی سائفرکیس ہے
جس میں چند دن پہلے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ضمانت ملی تھی .
یہ وہی سائفر کیس ہے جس میں جج نے کہا تھا کہ خان تو معصوم ہے ، سائفرکیس بنتا ہی نہیں ہے .
یہ وہی سائفر کیس ہے جس کو کبھی 10 دن تو کبھی 12 دنوں کیلئے ملتوی کیا گیا تھا
یاد رہے
یہ وہی سائفر ہے جس کا اسٹیبلشمنٹ نے ڈی مارش دیا.
یہ وہی سائفر ہے جس کو اسٹیبلشمنٹ نے کہا کہ یہ کاغذ کا ٹکڑا ہے.
یہ وہی سائفر ہے جس کو مریم نے کہا کہ کوئی سائفر نہیں آیا بلکہ خود لکھا ہے.
یہ وہی سائفر ہے جس کے بارے میں بلاول نے کہا کہ خان نے اپنے کسی مشیر سے لکھوایا ہے.
یہ وہی سائفر ہے جس کے بارے میں شہباز نے کہا کہ جھوٹا سائفر ہے اگر سچا ہوا تو خان کے ساتھ کھڑا ہو جاؤں گا.
یہ وہی سائفر ہے جو خان نے سپریم کورٹ میں تحقیقات کے لیے بھیجا لیکن ابھی تک تحقیقات نہیں کی گئیں ہیں.
یہ وہی سائفر ہے جس سے خان کی حکومت گرائی گئی.
یہ وہی سائفر ہے جس سے ملک کے معاملات میں مداخلت کی گئی ہے.
کم بختو یاد رکھنا اللہ کی عدالت کا فیصلہ بہت سخت ہو گا .
انشاء الله