08/05/2022
بے ضمیر ، بے حس، بے شرم اور مغرور بیوروکریسی ، لوکل انتظامیہ اور منتخب نمائندے باغ میں صوفے لگا کر، ٹیبل پہ ڈرائی فروٹ اور نیسلے کا جوس رکھ کر حسن آباد سانحہ اور متاثرین حسن آباد جو کہ اس وقت بے گھر اور بے سروسامانی کے عالم میں ہونگے، ان کے لئے ہنگامی اجلاس کر رہے ہیں۔