26/07/2026
*سینئر سٹیزنز ویک مبارک
*کیا کم کریں؟*
۱. نمک
۲. چینی
۳. میدہ
۴. دودھ سے بنی اشیاء
۵. پراسیسڈ کھانے
۶. جھگڑے
۷. فضول تکرار
*کیا کھائیں؟*
۱. سبزیاں
۲. دالیں
۳. مونگ پھلی اور پھلیاں
۴. خشک میوہ جات
۵. کولڈ پریسڈ تیل (زیتون، ناریل)
۶. پھل
۷. قدرت کی کوئی بھی کڑوی چیز
۸. اپنے غموں کو پی جائیں اور آگے بڑھتے رہیں
*یہ باتیں بھولنے کی کوشش کریں:*
۱. اپنی عمر
۲. اپنا ماضی
۳. اپنی شکایتیں
۴. رشتہ داروں اور دوستوں کی دی ہوئی تکلیفیں
*ان کا خاص خیال رکھیں:*
۱. اپنا خاندان
۲. اپنے دوست احباب
۳. اپنے مثبت خیالات
۴. صاف ستھرا اور خوشگوار گھر
۵. مشکل وقت کے لیے وسائل کی بچت
*یہ عادتیں اپنائیں:*
۱. ہمیشہ مسکراتے رہیں
۲. باقاعدگی سے ورزش کریں
۳. اپنا وزن متوازن رکھیں
۴. اگر زبان میٹھی نہیں تو بات میٹھی کرنا سیکھیں
۵. دوسروں کی بات سننے کی عادت ڈالیں
*چھ زندگی کے اصول:*
۱. پیاس لگنے کا انتظار نہ کریں — وقت پر پانی پیئیں
۲. تھکاوٹ آنے کا انتظار نہ کریں وقت پر آرام کریں
۳. بیمار پڑنے کا
4.انتظار نہ کریں باقاعدہ معائنہ کرائیں
۴. معجزوں کا انتظار نہ کریں
۵. خود پر یقین رکھیں
۶. ہمیشہ مثبت سوچیں اور روشن مستقبل کا تصور کریں
۷. ایک جگہ زیادہ دیر نہ بیٹھیں
کیا آپ کے دوست۵۰ سے ۹۰ سال کی عمر کے ہیں؟ تو یہ پیغام ضرور بھیجیں!
*"سینئر سٹیزنز ویک مبارک ہو!*
*اس گروپ کے ہر بزرگ کو صحت مند اور خوشگوار زندگی کی دعا!"* 🌷