11/10/2025
ضروری تو نہیں کہ ہم سدا ایسے ہی رہیں
وە تو خالق ہے کہانی کو بدل بھی تو سکتا ہے
الحمداللہ
گولڑہ کی سرزمین پر
جب بھی کیسی کو نام یاد رہے گا
تو وہ نام ہوگا
دی برانڈ آف پاکستان فخر نرتوپہ
نواب خان
بہترین ٹورنامنٹ رہے
ٹورنامنٹ کے بہترین بسٹمین رہے
ہر میچ میں اپنی سو فیصد محنت کے ساتھ ساتھ اپنی ٹیم کو چیمپین بنایا
خوش رہو نواب بھائی اللہ پاک ہر میدان میں عزت دے
Nawab Khan