Central kurram views

Central kurram views سمجھدار وہ نہیں جو زیادہ پڑھا لکھاہو بلکہ اصل سمجھدار و

23/07/2025
11/05/2025
19/10/2023

پروگرام تو پھر سے وڑ گیا

25/09/2023

کرم ، گزشتہ پانچ سالوں میں جس نے عوام کے نمائندگی نہیں کی ہے وہ ووٹ کی حقدار بھی نہیں ہے ،

19/03/2023

👉

سنٹرل کرمعلیشرزئ تیندر قبائلی کے مابین دیرینہ آراضی تنازعہ 22 سال بعد  میڈیٹر جرگے نے حل کردیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل کرم...
13/12/2022

سنٹرل کرم

علیشرزئ تیندر قبائلی کے مابین دیرینہ آراضی تنازعہ 22 سال بعد میڈیٹر جرگے نے حل کردیا
رپورٹ کے مطابق سینٹرل کرم علیشرزئ تیندر قبائلیوں کے مابین 22 سالہ دیرینہ تنازعہ میڈیٹر جرگے حکومت کے تعاون سے حل کرادیا گیا
دونوں متنازعہ اقوام نے تاریخ ساز فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا
دونوں متنازعہ اقوام علیشرزئ اور تیندر قبائل نے ثالثی جرگے اور حکام بالا کا شکریہ بھی ادا کیا
قبائل سرداروں میں شامل نیاز محمد ، عبدالخالق پھٹان ،حاجی آعوان علی ،حاجی علی اکبر ،حاجی گلزار ،حاجی وزیر ،حاجی نور محمد ،ملک حسین ،ملک میر علی ،مولانا الطاف۔سید جمشید شیرازی ،اختیار غدیر ملک رجب اور سیاسی سماجی رہنماء ابرار جان اور ایف آر ڈی منیجر حامد بنگش اسیسٹنٹ کمشنر سینٹرل کرم شاہ وزیر ایف سی کرنل سرفراز ڈی پی او کرم عبدالصمد خان بھی شریک ہوئے

11/10/2022

بوشہرہ اور ڈنڈر کے دو فریقین کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائرنگ جاری۔
بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے
حکومت فوری طور پر ایکشن لیں

03/10/2022
میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں فخر کرم-فخر  علیشیرزٸی  قوم کیمبرج پبلک سکول اینڈ کالج کے سیکنڈ ایئر کے ہونہ...
02/10/2022

میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
فخر کرم-فخر علیشیرزٸی قوم
کیمبرج پبلک سکول اینڈ کالج کے سیکنڈ ایئر کے ہونہار طالب علم علیشیرزٸی سکنہ نے کوھاٹ بورڈ کے انٹر امتحان 2022 میں پورے کوھاٹ بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے کرم کااور علیشیرزٸی قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

18/09/2022

کرم آمن مارچ لوگوں کی تعداد نشت کی برابر !
وجہ ؟
کیا کرم کی لوگ آمن نہیں چاہتے ہیں ؟

پاک افغان بارڈر اپر کرم غوزگڑھی درگئی سر میں شھید ہونے والے FC نوجوانوں کا نماز جنازہ کرم ملیشاء میں ادا کی گئی۔
13/09/2022

پاک افغان بارڈر اپر کرم غوزگڑھی درگئی سر میں شھید ہونے والے FC نوجوانوں کا نماز جنازہ کرم ملیشاء میں ادا کی گئی۔

05/09/2022


انشاءاللّٰہ 18 تاریخ
بروزِ اتوار
اپر لوئر سنٹرل کے عوام تیار رہے اور تیاری شروع کرے

Address

Peshawar
Hayatabad
10159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Central kurram views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share