Punjabi munday

Punjabi munday Punjabi brand

18/10/2025
01/07/2025

خدارا کسانوں کے ساتھ ظلم بند کرو

01/07/2025

او کھا گئی جے او کھا گئی جے سب دی ماں کھا گئی جے کھا گئی جے کھا گئی جے 10 ک لا گئی جے

16/05/2025

Zulam ki inteha

10/05/2025

*پاکستان کا بھارت کومنہ توڑ جواب/ بھارتی اودھم پور ائیر بیس کی تباہی کے مناظر*

پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی کے نتیجے میں اودھم پور ائیر بیس تباہ

اودھم پور ائیر بیس آگ کی لپیٹ میں ، افراتفری کا عالم

تباہی کے مناظر ویڈیو میں دیکھے جا سکتے ہیں

10/05/2025

مسجد شہید کی تھی نا😔
لو بچاؤ اپنے ناپاک مندر✌️

10/05/2025

بھارتیوں کی پھٹی پڑی ہے، ایک بندے نے لائٹ جلائی تو ڈندے لے کر پہنچ گئے کہ سالے تو مروائے گا ، پاکستان ادھر ہی میزائل مارے گا 😂

04/05/2025

Le modi

22/04/2025

تمام کسان اپنا مل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں
او او او او او او کر کے شاید سن جائے

17/04/2025

یا رب العالمین واسطہ ہے محمد اور ال محمد کی عظمت کا فلسطین کے لوگوں پر رحم فرما دے.اللہ پاک سے یہ دعا ہے کہ ہم مسلمان سب جاگ جائیں اور اپنے بھائیوں کی مدد کر سکیں. امین یا رب العالمین.🤲😥😭

17/04/2025

💔💔💔بابا آپ کو کھانا کیسے کھلاتے ہیں
غزھ کی بچی کی داستان شیئر کریں

Address

Hasilpur
2586

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi munday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category