Deep Status

Deep Status Deep Status��

26/03/2023

اس سے آگے کا ہر اک فیصلہ تجھ پر چھوڑا
جاتے جاتے تجھے ہم ایک نظر دیکھیں گے

شکیل جاذب 🥀

09/07/2022

غیروں میں ہے جو شاد اسے عید مبا رک
ہم جس کو نہیں یا د اس کو عید مبا رک۔

09/07/2022

کوئی آس پاس نہیں رہا ' تو خیال تیری طرف گیا
مجھے اپنا ہاتھ بھی چُھو گیا ' تو خیال تیری طرف گیا
لیاقت علی عاصم 🥀

 ...❤❤❤
07/04/2022

...❤❤❤

ماں باپ کا دل جیت لو کامیاب ہو جاوگے ❤️ورنہ ساری دنیا جیت کر بھی ہار جاؤگے 🥺
21/03/2022

ماں باپ کا دل جیت لو کامیاب ہو جاوگے ❤️
ورنہ ساری دنیا جیت کر بھی ہار جاؤگے 🥺

19/03/2022
ڈال کر دانے بلاتـــــا ہوں انہیں آنگـــن میں میں نے پرندوں کو دعــــاؤں میں لگایا ہوا ہے _ 🕊️
19/03/2022

ڈال کر دانے بلاتـــــا ہوں انہیں آنگـــن میں
میں نے پرندوں کو دعــــاؤں میں لگایا ہوا ہے _ 🕊️

09/02/2022

💯

31/01/2022

Inshallah ❤
29/01/2022

Inshallah ❤

24/01/2022

ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ السَّکِیۡنَۃَ فِیۡ قُلُوۡبِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ لِیَزۡدَادُوۡۤا اِیۡمَانًا مَّعَ اِیۡمَانِہِمۡ ؕ وَ لِلّٰہِ جُنُوۡدُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ۙ﴿۴﴾
TRANSLATION :
It is He who sent down tranquillity into the hearts of the believers that they would increase in faith along with their [present] faith. And to Allah belong the soldiers of the heavens and the earth, and ever is Allah Knowing and Wise.

💔
23/01/2022

💔

Address

Haroon

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep Status posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share