22/08/2026
ہنگو کے لیے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے میگا پروجیکٹس کا اعلان!
یہ منصوبے صرف ہنگو کی ترقی نہیں بلکہ توغ سرائے اور گردونواح کے عوام کے لیے بھی بہتر سفری سہولیات، صحت، صاف پانی اور ترقی کی نئی امید ہیں۔
🔹 ہنگو تا سروزئی روڈ — مکمل فنڈنگ
🔹 ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنگو — کیٹیگری C سے B میں اپ گریڈ
🔹 تورواری ڈیم — بڑا میگا پروجیکٹ
🔹 واٹر سپلائی اسکیم — تقریباً 2 ارب روپے
🔹 مزید اہم ترقیاتی منصوبے