12/05/2026
السلام علیکم
مجھ سے کل تقریباً 12 بجے کے قریب رکشے میں دوائی گم ہو گئی ہے مسرت جہاں ہسپتال سے لیکر چوک تک ۔
مسرت جہاں ڈاکٹر کی پرچی ہے
پرچی پر نام
Zia Ur Rehman
اور یاسمین بی بی ہے
کسی کو ملا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03338917875
شکریہ