Shugal Mela

Shugal Mela We will share the funny and entertaining videos with you on daily basis.

08/04/2023

زندگی اب اس قدر سفاک ہو جائے گی کیا
بھوک ہی مزدور کی خوراک ہو جائے گی کیا

21/03/2023

عوام کو مفت آٹا کی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر 10 کلو سرکاری آٹے کا تھیلا 650 روپے سے بڑھا کر راتوں رات 1158 کا کردیا گیا
دنیا میں قتیلٓ اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

#استقبالِ_رمضان

21/03/2023

اس سال پاکستان کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین ماہ رمضان ھو گا😓 ۔
اے اللہ غریبوں کے حال پر رحم فرما۔ سب کی عزتیں محفوظ فرما۔ آمین🥀

21/03/2023

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم 1 لاکھ 3 ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکٰوة کی کٹوتی ہوگی اس سے کم رقم رکھنے والے افراد زکوۃ کٹوتی سے مستثنی ہوں گے

21/03/2023

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
مملکت میں یکم رمضان المبارک جمعرات 23 مارچ کو ہو گی، ماہ شعبان کا اختتام 22 مارچ بروز بدھ کو ہو گا

21/03/2023

ایک معمولی زلزلے نے لوگوں کے چیخے نکلوادی
تو قیامت کا وہ ہولناک منظر کیسا ہوگا جس میں حاملہ عورتیں خوف سے اپنی حمل ضائع کردئنگی۔

18/03/2023

سری نگر ہائی وے پر چیئرمین عمران خان پر ہیوی شیلنگ جاری!

07/03/2023

کھاد کے بدلے گندم دستیاب ہوگی کنٹرول ریٹ پر کھاد دے جاؤ اور کنٹرول ریٹ پر گندم لے جاؤ👍

جب گلی میں مانگنے والے کا مردم شماری والے سے آمنا سامنا ہواتو مانگنے والے  نے کہاپائن "ایہہ علاقہ میرا اے "🤣🤣🤣🤣🤣
04/03/2023

جب گلی میں مانگنے والے کا مردم شماری والے سے آمنا سامنا ہوا
تو مانگنے والے نے کہا
پائن "ایہہ علاقہ میرا اے "
🤣🤣🤣🤣🤣

مردم شماری کرنے والوں کو سبز چولا پہنانے کا پہلا غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے😂😂
02/03/2023

مردم شماری کرنے والوں کو سبز چولا پہنانے کا پہلا غیر حتمی نتیجہ سامنے آ گیا ہے😂😂

01/03/2023

Best time of Life😍😘 UOG

بہت خوب
01/03/2023

بہت خوب

Address

Hafizabad, Punjab
Hafizabad
52110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shugal Mela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category