Ateeq Collections

Call Directions Website Contact the establishment

Ateeq Collections This is Ateeq Gondal. This channel is made for specially poetry, Urdu Golden Words, Deep Lines.

Please subscribe to “Ateeq Collection” and Get the Best Collections of Poetry and Urdu Golden and Deep Lines.

11/03/2023

انسانی کردار میں ایک خامی یہ ہے کہ ہر کوئی تعمیر کرنا چاہتا ہے اور کوئی اس کی دیکھ بھال نہیں کرنا چاہتا
🍁✍🏻🍁

10/03/2023

سامان سے لدا ہوا ایک بحری جہاز محو سفر تھا کہ تیز ہواوں کی وجہ سے وہ الٹنے لگا ۔
قریب تھا کہ جہاز ڈوب جاتا ،
اس میں موجود تاجروں نے کہا کہ بوجھ ہلکا کرنے کیلئے کچھ سامان سمندر برد کرتے ہیں ۔
تاجروں نے مشورہ کرکے طے کیا کہ سب سے زیادہ سامان جس کا ہو ، وہی پھینک دیں گے ۔
جہاز کا زیادہ تر لوڈ ایک ہی تاجر کا تھا ۔
اس نے اعتراض کیا کہ صرف میرا سامان کیوں ؟
سب کے مال میں سے تھوڑا تھوڑ پھینک دیتے ہیں ۔
انہوں نے زبردستی اس نئے تاجر کو سامان سمیت سمندر میں پھینک دیا ۔
قدرت کی شان کہ سمندر کی موجیں اس کے ساتھ کھیلنے لگیں ۔
اسے اپنی ہلاکت کا یقین ہوگیا ، جب ہوش آیا تو کیا دیکھتا ہے کہ لہروں نے اسے ساحل پر پھینک دیا ہے ۔
یہ ایک غیر آباد جزیرہ تھا ۔
جان بچنے پر اس نے رب کا شکر ادا کیا ۔
اپنی سانسیں بحال کیں .
وہاں پڑی لکڑیوں کو جمع کرکے سر چھپانے کیلئے ایک جھونپڑی سی بنائی .
اگلے روز اسے کچھ خرگوش بھی نظر آئے ۔
ان کا شکار کرکے گزر بسر کرتا رہا ۔
ایک دن ایسا ہوا کہ وہ کھانا پکا رہا تھا کہ اس کی جھونپڑی کو آگ لگ گئی ۔
اس نے بہت کوشش کی ، مگر آگ پر قابو نہ پا سکا ۔اس نے زور سے پکارنا شروع کیا ،
تو نے مجھے سمندر میں پھینک دیا ۔
میرا سارا سامان غرق ہوگیا ۔
اب یہی جھونپڑی تھی میری کل کائنات ، اسے بھی جلا کر راکھ کر دیا ۔
اب میں کیا کروں؟
یہ شکوہ کرکے وہ خالی پیٹ سو گیا ۔
صبح جاگا تو عجیب منظر تھا ۔
دیکھا کہ ایک کشتی ساحل پر لگی ہے اور ملاح اسے لینے آئے ہیں ۔
اس نے ملاحوں سے پوچھا کہ تمہیں میرے بارے میں کیسے پتہ چلا ؟
انہوں نے جو جواب دیا ، اس سے تاجر حیران رہ گیا۔
ملاحوں نے کہا کہ
ہمیں پتہ تھا کہ یہ جزیرہ غیر آباد ہے ، لیکن دور سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آیا تو سمجھے شاید کوئی یہاں پھنسا ہوا ہے ، جسے بچانا چاہئے ۔
اس لئے ہم تمہارے پاس آئے ۔
پھر تاجر نے اپنے پورا قصہ سنایا تو ملاحوں نے یہ کہہ کر اسے مزید حیران کر دیا کہ جس جہاز سے تمہیں سمندر میں پھینکا گیا ، وہ آگے جا کر غرق ہوگیا تھا ۔ ۔ ۔ ۔

کچھ انہونیوں کے لئے دل میں جگہ رکھنی چاہئے ، ورنہ سوائے گلے شکوے کے کچھ باقی نہیں رہتا

10/03/2023

"شعور کا تعین آخر کار حالات ہی طے کرتے ہیں...!!!

🍁✍🏻🍁
#اردوادب

01/02/2023

تین سادہ مگر انتہائی مضبوط جزبوں نے میری زندگی پر ہمیشہ راج کیا ہے

محبت کی آرزو
علم کی جستجو
اور دکھی انسانوں کے لیے ناقابل برداشت کرب
🍁✍🏻🍁

26/01/2023

"زندگی کوئی اچھی شے ہی ہو گی جو اس کے کھونے پہ لوگ افسردہ ہوتے ہیں"

🍁✍🏻🍁

Address

Hafizabad
52110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ateeq Collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ateeq Collections:

Shortcuts

Share

Category