Ghizer Today

Ghizer Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer Today, Art, Gupis.

گوپس سرزمین سے تعلق رکھنے والے کرم علی شاہ بھائی کا  پینسل ڈرائنگ میں کوئی ثانی نہیں ۔ ماشاءاللہ بھائی اللہ پاک سلامت رک...
16/08/2024

گوپس سرزمین سے تعلق رکھنے والے کرم علی شاہ بھائی کا پینسل ڈرائنگ میں کوئی ثانی نہیں ۔ ماشاءاللہ بھائی اللہ پاک سلامت رکھے۔🌼

شہیدوں کی سر زمین ضلع غذر کے لئے ایک اور اعزاز!مرینہ اختر دختر محمد ایوب ساکن ہاتون پونیال نے پونچھ میڈیکل کالج راولاکوٹ...
20/08/2023

شہیدوں کی سر زمین ضلع غذر کے لئے ایک اور اعزاز!

مرینہ اختر دختر محمد ایوب ساکن ہاتون پونیال نے پونچھ میڈیکل کالج راولاکوٹ آزاد کشمیر سے
ایم بی بی ایس کی ڈگری نمایاں نمبروں سے مکمل کرکے آغاخان میڈیکل سینٹر گلگت میں خدمات انجام دینا شروع کردیا ۔

مرینہ اختر کے لیے نیک خواہشات

سیدہ فاریہ زینب بنت سید مظہر علی نے فیڈرل بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام اباد سے میٹرک کے سالانہ امتحانات...
17/08/2023

سیدہ فاریہ زینب بنت سید مظہر علی نے فیڈرل بورڈ اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام اباد سے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 1068 نمبرز لے کر پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے. اس سے پہلے سیدہ فاریہ کو غلطی سے دوسری پوزیشن دی گئی تھی مگر سیدہ فاریہ نے اپنے اردو اور اسلامیات کے پیپرز دوبارہ چیک کروانے کی درخواست کی تھی۔ دوبارہ پیپرز چیک ہونے کے بعد سیدہ فاریہ نے دو مضامین اردو اور اسلامیات میں مزید پانچ نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئی۔ یاد رہے گزشتہ سال میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سیدہ فاریہ کی بڑی بہن سیدہ نور فاطمہ بنت سعید مظہر علی نے بھی پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی ان دونوں بہنوں کی 2022 اور 2023 کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پورے گلگت بلتستان میں پہلی پوزیشن حاصل کرنا خاندان اور پورے جی بی کے لیے اعزاز ہے۔

معروف نوجوان  سیاسی وسماجی شخصیات سابقہ فٹ بالر   پیر ولی شاہ  بلدیاتی انتخابات 2023 یونین کونسل کیلۓ  باضابطہ طور پر کا...
13/08/2023

معروف نوجوان سیاسی وسماجی شخصیات سابقہ فٹ بالر پیر ولی شاہ بلدیاتی انتخابات 2023 یونین کونسل کیلۓ باضابطہ طور پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کافیصلہ کیا۔انہوں نے کہا کی میں اپنے بزرگوں اور حلقے کے عوام سے طویل مشاورت کے بعد سیاسی میدان میں قدم رکھنے کا علان کرتا ہو۔ اور حلقے کے بزرگوں۔ماٶں۔بہنوں۔اور یوتھ کی بھرپور سپورٹ سے کامیاب ہو کر علاقے کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنگا امید کرتا ہو کی حلقے کے عوام اس ترقی کے سفر میں میرا ساتھ دینگے .

Address

Gupis

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category