Important. MCQs

Important. MCQs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Important. MCQs, Gulabad.

23/02/2026

سوال: پاکستان کا مشہور سیاحتی مقام کون سا ہے؟
جواب: پاکستان کا مشہور سیاحتی مقام ہنزہ وادی ہے۔

23/02/2026

سوال: پاکستان کا قومی درخت کون سا ہے؟
جواب: پاکستان کا قومی درخت دیودار ہے۔

23/02/2026

سوال: پاکستان میں کون سا دریا سب سے لمبا ہے؟
جواب: پاکستان میں سب سے لمبا دریا دریائے سندھ ہے۔

23/02/2026

سوال: پاکستان کا سب سے مشہور قلعہ کون سا ہے؟
جواب: پاکستان کا مشہور قلعہ قلعہ لاہور ہے۔

23/02/2026

سوال: پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ کون سا ہے؟
جواب: سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ پنجاب ہے۔

23/02/2026

سوال: پاکستان کی مشہور دریا کون سا ہے؟
جواب: پاکستان کا مشہور دریا دریائے سندھ ہے۔

23/02/2026

سوال: پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
جواب: پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے۔

23/02/2026

سوال: پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے؟
جواب: پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔

23/02/2026

سوال: پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
جواب: پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا۔

23/02/2026

سوال: پاکستان کا قومی پرچم کب اپنایا گیا؟
جواب: پاکستان کا قومی پرچم 11 اگست 1947 کو اپنایا گیا۔

23/02/2026

سوال: دنیا کا سب سے بڑا ملک رقبے کے لحاظ سے کون سا ہے؟
جواب
: دنیا کا سب سے Russiaبڑا ملک ہے۔

Address

Gulabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Important. MCQs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share