Eijaz ki memes

Eijaz ki memes Here is the most funniest page you need to follow and keep smiling �

04/08/2025

راے ونڈ کینسر کیر ھسپتال کا مالک نامعلوم ھے ۔
کینسر کا علاج بالکل مفت
ایشیا کا سب سے بڑاکینسر ہسپتال کینسر کئیر ھاسپٹل لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔یہ ہسپتال شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام و طعام بالکل مفت ھے۔صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئے جاتے ہیں۔یہاں پر ‎‎ مریض آ رھے ہیں، جنکا علاج مفت کیا جا رہا ھے۔شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتا ھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتے ہیں، لیکن یہاں پر 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیا ھے جہاں لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا
جاتا ہے اور انکی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتا ھے اور خدمت کی جاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کے متعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار
ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے ایک عالیشان اور جدید سہولتوں سے آراستہ مسجد بھی تعمیر کی گئی ھے،

ڈاکٹر شہریار ۔ ماہر کینسر
(ہسپتال کےانچارج )
نے بتایا کہ کوئی صاحب جنکو وہ بھی نہیں جانتے ہیں، روزانہ 250 مریضوں اور ان کے لواحقین کے لئے کھانا بھجوا رہے ہیں۔ *سبحان اللہ۔*
اس پوسٹ کو بطور صدقہ جاریہ مذید فارورڈ کرتے جائیں۔

Hospital Site :
1.5 km off Pajiaan chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala)
Raiwind Lahore, Punjab, Pakistan.
PHONE No.
00-92-423 52 18 956-60
00-92-423 53 97 605

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے ایک حیران کن مگر حقیقت پر مبنی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ 2025 دراصل بھارت میں ہونا تھا...
02/08/2025

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے ایک حیران کن مگر حقیقت پر مبنی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ 2025 دراصل بھارت میں ہونا تھا، لیکن کھیل کا اصل مالک اب پاکستان بن چکا ہے۔ گپتا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف ایونٹ کا کنٹرول سنبھال لیا بلکہ فیصلہ سازی میں بھی مرکزی کردار ادا کیا۔ یہاں تک کہ بنگلا دیش میں ہونے والی اہم میٹنگ بھی پاکستان کے دباؤ میں ہوئی، اور آخرکار پورے ٹورنامنٹ کو دبئی منتقل کروا دیا گیا۔ یہ سب کچھ بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) کی کمزور حکمت عملی اور سیاسی دباؤ کا نتیجہ ہے۔ بھارت جیسے بڑے کرکٹ ملک کے لیے یہ لمحہ انتہائی شرمناک ہے کہ وہ ایونٹ کا میزبان ہونے کے باوجود فیصلے کی میز پر غیر موجود نظر آیا۔ گپتا نے کہا کہ پاکستان نے اپنی مضبوط سفارتکاری اور کرکٹ ڈپلومیسی کے ذریعے ایشیا کپ کو اپنے حق میں موڑ لیا۔ بھارت کو اب یہ سمجھ لینا چاہیے کہ کرکٹ میدان صرف بلے اور گیند کا نہیں بلکہ ذہانت، سیاست اور فیصلوں کا کھیل بھی ہے۔ دبئی شفٹ ہونا محض مقام کی تبدیلی نہیں بلکہ طاقت کی منتقلی کی علامت ہے۔ پاکستان نے ثابت کر دیا کہ وہ کرکٹ کی سیاست میں بھی برابر کا نہیں، بازی لے جانے والا کھلاڑی ہے۔ ایشیا کپ کا ہر فیصلہ اب لاہور اور اسلام آباد کے اشاروں پر ہوتا ہے۔ وکرانت گپتا کا یہ بیان خود بھارتی میڈیا میں بھی گونج رہا ہے، اور کئی تجزیہ نگار اس حقیقت کو تسلیم کر رہے ہیں کہ پاکستان نے اس بار نہ صرف کرکٹ کھیلی بلکہ حکمت سے مقابلہ جیتا۔ یہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ وہ صرف ایونٹس کے بائیکاٹ سے کام نہیں چلا سکتا۔ اگر بھارت نے اپنی روش نہ بدلی تو مستقبل میں بھی پاکستان کھیل کے میدان کے ساتھ ساتھ فیصلہ سازی میں بھی سب پر حاوی رہے گا۔

01/08/2025
05/07/2025

اس بیچارے کو کیا ہوا۔؟

04/07/2025

اب تو اصل کوئل سے بھی یقین اٹھ گیا ہے

26/06/2025

Bnao hum ko ulu bnao salo

23/06/2025
کارگل کی لڑائی میں جب پاک فضائیہ نے انڈیا کا مگ 27 گرا کر فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکیتا کو گرفتار کر لیا۔ تب نچیکیتا نے جینیوا ...
12/05/2025

کارگل کی لڑائی میں جب پاک فضائیہ نے انڈیا کا مگ 27 گرا کر فلائٹ لیفٹیننٹ نچیکیتا کو گرفتار کر لیا۔ تب نچیکیتا نے جینیوا کنویشن کے تحت جنگی قیدی ہونے کا سہارا لیا اور کسی بھی طرح کی معلومات دینے سے انکار کر دیا۔ لیکن تب اس کے سامنے اردو اخبار لائی گئی جس پر بڑی ہیڈ لائن کے ساتھ اس کی تصویر بھی تھی۔ اسے پڑھنے کا کہا گیا
اس نے جواب دیا کہ میں اردو نہیں پڑھ سکتا لیکن یہ تصویر میری ہی ہے۔
اسے کہا گیا کہ سرخی ہے
انڈیا کا مگ 27 گرادیا گیا، پائلٹ ہلاک
نچیکیتا نے حیران ہو کر کہا
لیکن میں تو زندہ ہوں۔
جواب دیا گیا
یہ تو تم جانتے ہو کہ تم زندہ ہو۔اب سبق سنانا شروع کرو یا پھر یہ خبر سچ ہو جائے گی۔
تب اس نے خود ہی چھوٹی بڑی اے بی سی فر فر سنا دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے پاس کوئی انڈین پائلٹ نہیں ہے۔ پریسر
منقول

10/05/2025

Address

Gujrat Prince Chowk
Gujrat
50700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eijaz ki memes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category