Dont disturb me

Dont disturb me All of them
thats you want
dont think so much just like and promote me

Here are some made in Pakistan brands 🇵🇰 anyone can add on if anyone missing.. 💥Why don't we promote our local brands. P...
29/05/2022

Here are some made in Pakistan brands 🇵🇰 anyone can add on if anyone missing.. 💥
Why don't we promote our local brands. Point to ponder 🤔
Made in Pakistan Tea Brands:
1. Tapal Tea
2. Vital Tea
3. Meezan Tea

Made in Pakistan Bikes:
1. United
2. Power
3. Super Power
4. Ravi
5. Road Prince

Made in Pakistan TV/Electronics:
1. Orient
2. Pel
3. Haier
4. Orange
5. Dawlence
6. Waves

Made in Pakistan soaps:
1. Capri
2. Tibet
3. English Neem
4. Vital

Made in Pakistan cold drinks:
1. Gourmet
2. Pakola
3. Cola Next

Made in Pakistan toothpastes:
1. Medicam
2. English
3. Soda White

Made in Pakistan milk products:
1. Dayfresh
2. Haleeb
3. Adam
4. Nurpur
5. Good milk
6. Millac

Made in Pak chocolates:
1. Novella
2. Jubilee
3. Now
4. Sonnet

Made in Pakistan mobile phone brands:
1. Qmobile
2. Rivi mobile
3. Club mobile

Made in Pakistan Shaving products:
1. Treet
2. Tibet

Made in Pakistan cosmetics:
1. Adore
2. Aarch
3. Anvil by Adore
4. Samsol
5. Tibet
6. Olivia
7. English
8. Medora
9. Bio Amla

Made in Pakistan Juices/Ketchup/Mayonnaise/Jams/Marmalades/Biscuits:
1. National
2. Young's
3. Shangrilla/Fruiti-O
4. Fruitien
5. English
6. Mayfair
7. Popular/Mazaa

Honey:
1. Al Asal
2. Hashmi
3. Young's

Oil companies having Pakistani stakes:
1. PSO
2. HASCOL
3. ATTOCK

Be Pakistani... Buy Pakistani 🇵🇰🇵🇰👍👍

*Copied

Al-Quds, Palestine 🇵🇸
27/05/2022

Al-Quds, Palestine 🇵🇸

کوئی PTI کا سابق وزیر اعظم سرکاری توشہ خانے سے تحفے میں ملی گھڑی سستے داموں حاصل کر کے کروڑوں میں بیچ گیا تو کسی PPP کے ...
17/04/2022

کوئی PTI کا سابق وزیر اعظم سرکاری توشہ خانے سے تحفے میں ملی گھڑی سستے داموں حاصل کر کے کروڑوں میں بیچ گیا تو کسی PPP کے جیالے وزیر اعظم نے تحفے میں ملا بیش قیمت ہار چھپا لیا، تو کوئی PMLN والا آدھی سے بھی آدھی قیمت پر گاڑیاں خریدتا رہا۔

اور ایک وہ تھا جو جماعت اسلامی کا امیر تھا۔
بیٹی کی شادی پر مہمان مہنگے تحائف دے کر گئے جنکی قیمت 55 لاکھ بنتی تھی۔ تو سیّد منور حسن رحمہ اللّٰہ نے اپنی بیٹی کو کہا کہ یہ تحفے منور حسن کی بیٹی کو نہیں بلکہ امیر جماعت کی بیٹی کو ملے ہیں۔ ان پر ہمارا حق نہیں۔ لہذا بیٹی کو اعتماد میں لے کر تمام تحائف جماعت کے بیت المال میں جمع کروا دیے۔

بیرون ملک دورے کے دوران جماعت کے ایک رکن نے سید صاحب کو ایک گھڑی تحفے میں دی۔ وطن واپس آ کر وہ گھڑی بیچ کر پیسے بیت المال میں جمع کروا دئیے اور کہا کہ اگر میرے پاس جماعت کا عہدہ نہ ہوتا تو پھر اس گھڑی پر میرا حق تھا۔ اب کیونکہ یہ امیر جماعت کو ملی ہے تو اس پر جماعت کا حق ہے۔

اور تاریخ نے دیکھا کہ اپنی امارت سے فارغ ہونے کے بعد وہ جب منصورہ سے روانہ ہوئے تو انکے ہاتھ میں کپڑوں کا صرف ایک سوٹ کیس تھا۔

جیئو اور سماء کو انفالو کریں۔ جب تک وہ بیلنسڈ رپورٹنگ نہیں کرتے عوام کے حقیقی مسائل سامنے نہیں لاتے۔ اور وہاں سے کُچھ خد...
10/04/2022

جیئو اور سماء کو انفالو کریں۔ جب تک وہ بیلنسڈ رپورٹنگ نہیں کرتے عوام کے حقیقی مسائل سامنے نہیں لاتے۔ اور وہاں سے کُچھ خدا بنے صحافیوں کو انکے کام سے کام رکھنے کا نہیں کہتے یا نکالتے نہیں۔

I unfollowed Geo and Sama news as a protest.
Unsubscribe from their twitter, YouTube, Facebook, install everything. Don't even listen to them. Don't share their news in any way. You don’t listen to their broadcasts. Just a few days and you will see how they will start to make a balanced report and respect your opinion. You are public create your own history and show that after Allah you are the real power…

DDMHaseeb

یہ ہے ان کی اصلیت۔ اسی لیئے ان چوروں کو سپورٹ کرنے کا دل نہیں کرتا نہ ضمیر مانتا ہے۔ چڑیا جس کا کھیل سے کوئی لینا دینا ہی نہیں اُسے چیئرمن بنائیں گے مگر جو حق اور سمجھ رکھتے ہیں انھیں ہٹایا جائے گا۔ رمیض راجہ۔ راشد لطیف، جاوید میاں داد ، انضمام۔ وسیم اکرم، مُحمد یوسف، یونس خان یہ لوگ حق رکھتے ہیں اس کُرسی پر نہ کہ وہ چڑیا کا بچہ۔ پاکستانیو باہر نکلو اور ان کی وہ حالت کرو کہ ان کو صحیح اور غلط کی پہچان ہو۔جہاں غلط ہوتا دیکھو وہاں آواز اُٹھاؤ چاہے وہ آپکا ہم وطن ہے یا نہیں۔ ہم مذہب ہے یا نہیں۔ ان دھوکے بازوں اور جو میرٹ کی دھجیاں اُڑاتے ہیں ان اب کو انکی اوقات یاد دلواؤ۔ حامد میر ایک صحافی ہے اس کا کیا کام چیئرمن پی سی بی لگانے کا؟
ان کے چینلز دیکھنا بند کر دیں۔ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بائیکاٹ کر دیں۔ دیکھ لینا کیسے اپنی اوقات میں واپس آتے ہیں۔ یہ کیسے رمیض راجہ کو دھمکا سکتا ہے ؟ چاہیئے رمیض راجہ کی جگہ کوئی اور ہی کھلاڑی کیوں نہ ہوتا حامد میر کا کیا کام؟ مشکل سے پاکستان کی کرکٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے یہ واپس وہیں کے جائیں گے جہاں یہ لوگ چھوڑ کہ گئے تھے۔ ان کو کسی بھی ادارے یا پالسی میں ردو بدل نہ کرنے دیں۔

تصویر میں نظر آنے والا اور اس طرح  کے تمام لوگ جو اس واقعہ سے لطف اندوز ہو رہے تھے وہ سب جاہل شہری ہیں جو نہ تو عاشق رسو...
04/12/2021

تصویر میں نظر آنے والا اور اس طرح کے تمام لوگ جو اس واقعہ سے لطف اندوز ہو رہے تھے وہ سب جاہل شہری ہیں جو نہ تو عاشق رسول ہیں اور نہ ہی انسان خدا غارت کرے اور اور ان کی آنے والی نسلوں کو ہدایت دے......

To the beautiful family of Priyantha Kumara and people of Sri Lanka “We are deeply ashamed and horrified”
04/12/2021

To the beautiful family of Priyantha Kumara and people of Sri Lanka
“We are deeply ashamed and horrified”

‏ایک جلتی لاش کے ساتھ سیلفی بنانے والایہ شخص اس معاشرے میں موجود جہالت کا نمائندہ ہے ‎
03/12/2021

‏ایک جلتی لاش کے ساتھ سیلفی بنانے والایہ شخص اس معاشرے میں موجود جہالت کا نمائندہ ہے ‎

اعلی ظرف اور ہیرو لوگ ❤یہ قائد اعظم یونیورسٹی کے سینٹرل لائبریری کے پاس کا منظر ہے جھاں یونیورسٹی کے طلباء شام 4 بجے سے ...
18/10/2021

اعلی ظرف اور ہیرو لوگ ❤

یہ قائد اعظم یونیورسٹی کے سینٹرل لائبریری کے پاس کا منظر ہے جھاں یونیورسٹی کے طلباء شام 4 بجے سے 6 بجے تک یونیورسٹی کی حدود میں رہنے والے غریبوں اور مزدوروں کے بچوں کو مفت ٹیوشن پڑھا رہے ہیں۔ ان بچوں
کو وقت دینے والے یقیناً اعلی ظرف لوگ ہیں۔

سید علی گیلانی وفات پا گے ہیں ۔انا للہ وانا الیہ راجعون.آج ایک کوشش عھد تمام ھوا۔۔۔ 😭🇵🇰ہم پاکستانی ھیں پاکستان ھمارا ھےا...
01/09/2021

سید علی گیلانی وفات پا گے ہیں ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون.
آج ایک کوشش عھد تمام ھوا۔۔۔ 😭🇵🇰
ہم پاکستانی ھیں پاکستان ھمارا ھے
اللہ جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے

سُنوں گڑیا "کچھ کہانیاں کبھی بھی لکھی نہیں جا سکتیں بلکہ سنائی بھی نہیں جا سکتیں، ان کو بس جیا جا سکتا ہے، محسوس کیا جا ...
30/08/2021

سُنوں گڑیا "
کچھ کہانیاں کبھی بھی لکھی نہیں جا سکتیں بلکہ سنائی بھی نہیں جا سکتیں، ان کو بس جیا جا سکتا ہے، محسوس کیا جا سکتا ہے اور ان میں بتانے لائق ہوتا بھی تو کچھ نہیں، انسان اپنی محرومیاں، اپنی ناکامیاں بھلا کس طور سنا سکتا ہے۔ یہ تو ہمارے دِلوں کے وہ گھاؤ ہوتے ہیں جن کو ہم خود اپنی ذات سے بھی چھپا چھپا کر رکھتے ہیں🥀

مردہ کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں* صرف ایک یاد دہانی ... *انالللہ و انا للہ راجعون !!! *مردہ شخص کو یہ احساس نہی...
29/08/2021

مردہ کیسے تصدیق کرتے ہیں کہ وہ مر چکے ہیں*
صرف ایک یاد دہانی ...
*انالللہ و انا للہ راجعون !!!
*مردہ شخص کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ شروع میں مر گیا۔ وہ خود کو موت کا خواب دیکھتا ہے ، وہ خود کو روتا ، نہاتا ، خود گرہ لگاتا اور قبر پر اترتا ہوا دیکھتا ہے۔
*وہ ہمیشہ خواب دیکھنے کا تاثر رکھتا ہے جب وہ زمین پر ڈھیر ہو جاتا ہے۔ پھر وہ چیختا ہے لیکن کوئی اس کی چیخ نہیں سنتا۔
*بعد میں ، جب ہر کوئی منتشر ہو جاتا ہے اور زمین کے اندر تنہا رہ جاتا ہے ، اللہ اس کی روح کو بحال کرتا ہے۔ وہ آنکھیں کھولتا ہے اور اپنے "برے خواب" سے جاگتا ہے۔ پہلے تو وہ خوش اور شکر گزار ہے کہ جس سے وہ گزر رہا تھا وہ صرف ایک ڈراؤنا خواب تھا ، اور اب وہ اپنی نیند سے بیدار ہے۔ پھر وہ اس کے جسم کو چھونے لگتا ہے ، جو ابھی ابھی کپڑے میں لپٹا ہوا ہے ، اس سے حیرت سے سوال کرتا ہے**
"میری قمیض کہاں ہے
پھر وہ جاری ہے: "میں کہاں ہوں ، یہ جگہ کہاں ہے ، ہر طرف گندگی اور کیچڑ کی بو کیوں ہے ، میں یہاں کیا کر رہا ہوں؟"
*پھر اسے احساس ہونے لگتا ہے کہ وہ زیر زمین ہے ، اور جو کچھ وہ محسوس کر رہا ہے وہ خواب نہیں ہے! ہاں ، اسے احساس ہوا کہ وہ واقعی مر گیا ہے۔
وہ ہر ممکن حد تک زور سے چیختا ہے ، پکارتا ہے: اس کے رشتہ دار جو اس کے مطابق اسے بچا سکتے تھے:
"رزاق ... !!!!"
"اویزہ .... !!!!"
"عبداللہ .... !!!!"
"خدیجہ .... !!!!"
"عائشہ .... !!!!"
"عثمان .... !!!!"
"آدم .... !!!!"
اسے کوئی جواب نہیں دیتا۔ وہ پھر یاد کرتا ہے کہ اس وقت اللہ ہی واحد امید ہے۔ وہ اس کے لیے روتا ہے اور اس سے معافی مانگتے ہوئے اس سے التجا کرتا ہے۔
"یا اللہ! یا اللہ! مجھے معاف کر دے یا اللہ ... !!!
*وہ ایک ناقابل یقین خوف سے چیختا ہے جو اس نے اپنی زندگی کے دوران پہلے کبھی محسوس نہیں کیا تھا۔
اگر وہ ایک اچھا انسان ہے تو مسکراتے ہوئے چہرے والے دو فرشتے اسے تسلی دینے کے لیے بیٹھ جائیں گے ، پھر اس کی بہترین خدمت کریں۔
*اگر وہ برا شخص ہے تو دو فرشتے اس کے خوف کو بڑھا دیں گے اور اس کے بدصورت کاموں کے مطابق اسے اذیت دیں گے۔
اے اللہ ، میرے گناہ اور میری ماں ، باپ ، بیوی ، بچوں اور میرے تمام خاندان اور دوستوں کے گناہ معاف فرما۔
اسلام میں بھائیوں اور بہنوں ، یہاں آپ کے پاس دو آپشن ہیں:
*1۔ یہ چھوٹا سا علم صرف یہاں پڑھا جائے اور کچھ نہ ہو۔*
*2۔ اپنے خاندان کے لیے دعا کریں۔
*اے اللہ ، میری جان مت لینا جب تک میں اپنی پوری طرح نہ ہوں اور تم سے ملنے کے لیے تیار نہ ہوں*آمین،👏

"میں نے سلمان سے کہا میں تم سے محبت کرتی ہوں۔۔۔اس نے کہا مجھے تمہاری پرواہ نہیں۔۔۔۔ممی اگر میں اللہ سے بھی یہی کہتی تو ک...
12/08/2021

"میں نے سلمان سے کہا میں تم سے محبت کرتی ہوں۔۔۔اس نے کہا مجھے تمہاری پرواہ نہیں۔۔۔۔ممی اگر میں اللہ سے بھی یہی کہتی تو کیا مجھے یہی جواب ملتا۔۔۔۔؟"
"فلک اسٹاپ اٹ۔۔۔۔بس کرو"
"ممی میں نے سلمان سے کہا مجھے میری غلطی تو بتاؤ۔۔۔۔میں نے کیا کیا ہے۔۔۔۔اس نے کچھ نہیں کہا۔۔۔کیا اگر میں اللہ سے یہ پوچھتی تو اُس کا جواب یہی ہوتا۔۔۔۔؟"
"میں نے سلمان سے کہا جب سے تُم میری زندگی میں آئے ہو میں نے اپنی زندگی تمھارے مطابق جی تھی۔۔۔۔اس نے مجھے کہا یہ تمہاری چوائس تھی۔۔۔۔اگر میں اپنی زندگی کے چند سال اللہ کے مطابق جیتی تو کیا وہ بھی یہی کہتا۔۔۔۔؟"
"میں نے اس سے کہا ایسا کیا کروں جس سے تم خوش ہوجاؤ۔۔۔اس نے کہا تمہاری کوئی بات مجھے خوش نہیں کر سکتی۔۔۔۔اگر میں اللہ سے یہ پوچھتی تو کیا وہ بھی مجھے یہی کہتا۔۔۔۔؟"

Address

Gujrat

Telephone

03056211346

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dont disturb me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Dont disturb me:

Share