محبت اب نہیں ہو گی

محبت اب نہیں ہو گی اردو ادب کا مستند پیج
(3)

22/06/2026

اب تو ہمیں بھی ترک مراسم کا دکھ نہیں
پر دل یہ چاہتا ہے کہ آغاز تو کرے
احمد فراز

پِچھلی راتیں تیز ہَواسارے شہر وِچ پھر دی رَہیزہری قہر دَا کوئی وظیفہچاروں پاسے کر دی رَہیمَیں تے بُوہا بند ای رکھیااپنے ...
21/06/2026

پِچھلی راتیں تیز ہَوا
سارے شہر وِچ پھر دی رَہی
زہری قہر دَا کوئی وظیفہ
چاروں پاسے کر دی رَہی

مَیں تے بُوہا بند ای رکھیا
اپنے پُورے زور نال
پتہ نئیں کیہ بِیتی ہووے
میرے جیہے کِسے ہور نال

طارق عزیز

21/06/2026

پہلے بڑی رغبت تھی ترے نام سے مجھ کو
اب سن کے ترا نام میں کچھ سوچ رہا ہوں
عبدالحمید عدم

13/06/2026

پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں
پھر وہی زندگی ہماری ہے
مرزا غالب

12/06/2026

داور حشر بخش دے شاید
ہاں مگر مولوی سے ڈرتے ہیں
حبیب جالب

07/06/2026

عِلموں بس کریں او یار!
پڑھ پڑھ لکھ لکھ لاویں ڈھیر
ڈھیر کتاباں چار چوپھیر
گِردے چانن وچ انھیر
پُچھّو: “راہ؟“ تے خبر نہ سار
عِلموں بس کریں او یار!
بابا بلھے شاہ

06/06/2026

محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
بشیر بدر

یاد نبی کا گلشن مہکا مہکا لگتا ہےمحفل میں موجود ہیں آقا ایسا لگتا ہےنام محمد کتنا میٹھا میٹھا لگتا ہےپیارے نبی کا ذکر بھ...
06/06/2026

یاد نبی کا گلشن مہکا مہکا لگتا ہے
محفل میں موجود ہیں آقا ایسا لگتا ہے

نام محمد کتنا میٹھا میٹھا لگتا ہے
پیارے نبی کا ذکر بھی ہم کو پیارا لگتا ہے

لب پہ نغمے صل علیٰ کے ہاتھوں میں کشکول
دیکھو تو سرکار کا منگتا کیسا لگتا ہے

آنکھوں میں مازاغ کا کجلا سر طہٰ کا تاج
کیسے کہوں کملی والا ہم جیسا لگتا ہے

غوث قطب ابدال قلندر سب ان کے محتاج
میرا داتا ہر داتا کا داتا لگتا ہے

او ادنیٰٰ کی سیج سجی ہے عرش بریں پر آج
حق کا دلارا باندھ کے سہرا دولہا لگتا ہے

آؤ سنائیں اپنے نبی کو اپنے من کی بات
ان کے علاوہ کون نیازیؔ اپنا لگتا ہے

عبدالستار نیازی

04/06/2026

تم اگرمجھ کونہ چاہوتو کوئی بات نہیں
تم کسی اور چاہوگی، ‌تو‌مشکل‌ ‌ہوگی‌‌‌‌
ساحر لدھیانوی

31/05/2026

بکھری پڑی تھی ٹوٹ کے کلیاں زمین پر
ترتیب دے کے میں نے تیرا نام لکھ دیا
قیصر الجعفری

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبت اب نہیں ہو گی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category