Chiryawala news

Chiryawala news allha o akbar

18/10/2024
Big shout out to my newest top fans! 💎 Zubair AkramDrop a comment to welcome them to our community,  fans
19/09/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Zubair Akram

Drop a comment to welcome them to our community, fans

03484907682
23/12/2023

03484907682

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
23/12/2023

I have reached 1.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔اس کا نام عظیم بٹ ہے اور والد کا نام مختیار بٹ ہے اس کا تعلق چڑیاوالا آزاد کشمیر سے ہے۔ک...
27/09/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
اس کا نام عظیم بٹ ہے اور والد کا نام مختیار بٹ ہے اس کا تعلق چڑیاوالا آزاد کشمیر سے ہے۔
کچھ گھریلوں جھگڑوں کی وجہ سے یہ 23 ستمبر 2023 کو صبح گھر سے پانی لینے نکلا تھا اور واپس نہیں آیا۔اگر وہ خود پوسٹ پڑھ رہا ہے تو اس سے گزارش ہے کہ جلدی گھر والوں سے رابطہ کرو تمھارے والد اور والدہ دونوں بہت زیادہ پریشان ہیں۔
بہت ڈونڈنے کے باوجود کسی کو کچھ نہیں پتہ چل رہا کہ کدھر چلا گیا ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ یہ پوسٹ اس تک پہنچ جائے اور اگر کسی کو بھی یہ روڑ وغیرہ پر نظر آئے تو فوراً نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے والد اور والدہ دونوں بہت زیادہ پریشان ہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ اسے ڈھونڈنے میں ہماری مدد کریں۔
Riaz Subhani: 03462236260
Fazal Butt: 0346 4145232

29/07/2023

سب سے اچھا مذہب ملا اسلام، سب سے اچھی اور اعلیٰ کتاب ملی قرآن، سب سے اعلیٰ نبی ملا حضرت محمد ﷺ،
تو پھر کہو نہ الحمداللہ🥰

06/05/2023

اپیل ⚠️بنام اہلیان لاہور
25 اپریل 2023 کو ضلع گجرات کے نواحی گاؤں گوڑھا مہنتاں کی ایک فیملی جو اٹلی سے پاکستان آئی رنگ روڈ لاہور پر ڈاکوؤں نے گاڑی روک کر فارن کرنسی زیورات اور ضروری کاغذات چھین لیے۔
درخواست گزار شفیق احمد کا کہنا ہے کہ میری بھابھی کا اٹالین پاسپورٹ اوورسیز کارڈ میری پھوپھی کی بہو کا پاسپورٹ بمع اٹالین ویزہ
رقم اور زیورات کی پریشانی الگ سب سے بڑی پریشانی ہمیں خواتین کے کاغذات بنوانے میں پریشانی آ رہی ہے پیچھے اٹلی میں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جہاں ماووں کا وآپس جانا بہت ضروری ہے
خدا را اگر لاہور کے کسی جگہ سے یہ کاغذات ملیں تو خدا خوفی کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کریں یا کسی طریقہ سے ہمیں پہنچا دیں ۔ ہم آپکے احسان مند رہیں گئے
رقم اور زیورات کاغذات چھیننے والوں سے بھی دردمندانہ اپیل ہے خدا را ہمارے کاغذات واپس کردیں کوئی قانونی کاروائی نہیں ہوگی
دوست احباب میری تحریر کو شیئر کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک میرا پیغام پہنچ سکے ۔ شکریہ
کوئی دوست بھی نئے کاغذات بنوانے کے بارے میں ہماری مدد کر سکتا ہو تو ہم سے رابطہ کرے
(( پورے واقعے کی تفصیل جلد ویڈیو پیغام کے ساتھ دی جائے گی تاکہ ہماری طرح کوئی دوسرا بھائی ان پریشانیوں سے بچ سکے ))
رابطہ نمبر ۔ 03456977927
03438874973

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
04/05/2023

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

راجہ عبدالمعروف عرف عجو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں  نمازے جنازہ کل دن گیارہ بجے چڑیاولہ گاؤں والے جنازہ گاہ میں ادا ...
12/04/2023

راجہ عبدالمعروف عرف عجو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نمازے جنازہ کل دن گیارہ بجے چڑیاولہ گاؤں والے جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا ۔نمازے جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

Address

Chiryawala
Gujrat

Telephone

+923016150873

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chiryawala news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share