24/04/2023
اج کے شوشل میڈیا کی زینت یہ با با جی۔۔۔۔عرب میڈیا کے مطابق ان کا انداز ان کا حلیہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مشا بہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل خوش ہے اس بات پر کہ آج پوری دنیا میں ایک ساتھ خلیفہ اول کا تذکرہ ہو رہا ہے
وہ جو سمجھتے تھے کہ، صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول بس،
آئیں ایک بار محبت سے یار غار ،یار مزار کو سلا م پیش کرتے ہیں۔
السلام وعلیک یا امیر المومنین ابی بکر خلیفہ بلا فصل❤️❤️