Average_Student

Average_Student Ap Sab Ko Buhat Buhat Maza Aye Ga

12/01/2021
---جا راضی آں تیرے تے---کراچی سے ایک مجبور خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ کشمور لے جایا گیا۔ وہاں پہ...
13/11/2020

---جا راضی آں تیرے تے---

کراچی سے ایک مجبور خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر 4 سالہ بیٹی کے ہمراہ کشمور لے جایا گیا۔ وہاں پہلے 3 ملزمان نے عورت کا مسلسل ریپ کیا۔ پھر ملزمان نے بچی روک کر خاتون سے کہا کہ کراچی میں آپ کے ساتھ جو دوسری خاتون تھی، اس کو لاؤ تو بچی آپ کو واپس کریں گے۔
خاتون باہر نکل کر سوچ بچار کے بعد پولیس کے پاس چلی گئی۔ ڈیوٹی پر موجود اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد بخش نے اس کی روداد سنی اور گھر سے اپنی بیٹی کو بلایا۔ اس کو ’دوسری خاتون‘ بناکر متاثرہ خاتون کے ساتھ روانہ کردیا اور خود نفری لیکر پیچھے چل پڑا۔ جیسے ہی دونوں خواتین اندر گئیں، پیچھے سے پولیس بھی گھس گئی۔ ایک ملزم موقع سے گرفتار اور دو بعد میں گرفتار ہوگئے مگر درندے اس دوران 4 سالہ بچی کا بھی ریپ کرچکے تھے۔
محمد بخش نے کسی اور کی بیٹی بچانے کیلئے اپنی بیٹی کو خطرے میں ڈالا۔ میں بطور ایک ذمہ دار شہری محمد بخش کو سیلوٹ کرتا ہوں۔ ہمارے اداروں کو مزید محمد بخش کی ضرورت ھے۔
اللہ تعالیٰ محمد بخش کی بیٹی سمیت سب کی بیٹیاں درندوں سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمـــین

08/11/2020

او مارنا جے ظالمو، بس کر دو ۔۔۔۔

18/10/2020

Must watch end😂😂😂

Allah Rab-ul-izzat Hamaray Waaldaain ko Sehat o tandrusti waali Zindage Aata farmaye..
01/10/2020

Allah Rab-ul-izzat Hamaray Waaldaain ko Sehat o tandrusti waali Zindage Aata farmaye..

29/09/2020

Maa💕

25/09/2020

دنیا کے امیر ترین شخص کی نا پوری ہونے والی خواہش۔۔
چند منٹ کا بیان اپ کو بتاۓ گا کہ اللّٰہ پاک نے ہمیں کونسی کونسی نعمت سے نوازا ہے۔۔
سن کے اپنے رب کا شکر ادا کر ئیے۔۔

24/09/2020

Mention your firend j**s k sath app assa karna chahty hain.....

23/09/2020

رحم کھاؤ سکول کھول دو نہیں تو پاکستانی بچے 😁🤣😂😂

21/09/2020

Maulana diesel insults Bilawal 😁

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Average_Student posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category