25/05/2026
بانیان بردران کے گھر شعیب آرکٹیکٹ کے شاہکار ڈیزائن کی ہاؤس وارمنگ سرمنی منعقد ہوئی- جس میں ایم این اے نصیر عباس سدھو ۔ چودھری افضال دیونہ ۔ چیف افسر سید فراز مہدی و دیگر بیزنس کمیونٹی ۔ مہمانان گرامی ۔ اوورسیز پاکستانی اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا-