Muhammad Luqman 7.1

  • Home
  • Muhammad Luqman 7.1

Muhammad Luqman 7.1 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Luqman 7.1, .

اے انسان! تجھے کس چیز کا غرور ہے😢

كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ الۡمَوۡتِ ۖ ثُمَّ اِلَيۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ‏ ۞
ترجمہ: ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔ (سورۃ العنكبوت، آیت نمبر : 57)

تلاوت قرآن پاک ♥️ *اللّٰهُمَّ نَوّر قُلُوبَنا بِالْقُرآن*  `اے ﷲ! ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما دے۔`🤲🏻🫀
11/01/2026

تلاوت قرآن پاک ♥️
*اللّٰهُمَّ نَوّر قُلُوبَنا بِالْقُرآن*
`اے ﷲ! ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما دے۔`🤲🏻🫀

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَس...
11/01/2026

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
(سورۃ الاحزاب:56)

💗اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ،
‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ،وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ،وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ💗







آخر اُس شخص سے زیادہ بہکا ہوا انسان اور کون ہو گا جو اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتے بلکہ...
10/01/2026

آخر اُس شخص سے زیادہ بہکا ہوا انسان اور کون ہو گا جو اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارے جو قیامت تک اسے جواب نہیں دے سکتے بلکہ اِس سے بھی بے خبر ہیں کہ پکارنے والے اُن کو پکار رہے ہیں

*’’خوف اور گھبراہٹ کے خاتمے کی دعا‘‘* سيدنا أبو سعيد الخدري رضي الله عنه بیان کرتے ہیں کہ غزوہ خندق کے موقع پر ہم نے عرض...
10/01/2026

*’’خوف اور گھبراہٹ کے خاتمے کی دعا‘‘*

سيدنا أبو سعيد الخدري رضي الله عنه بیان کرتے ہیں کہ غزوہ خندق کے موقع پر ہم نے عرض کیا، الله کے رسول! (صلى الله عليه وسلم) کیا کوئی کلمہ ہے جو ہم پڑھیں اب تو کلیجے منہ کو آ رہے ہیں؟ (یعنی ہم بہت بے چین اور پریشان ہو چکے ہیں) آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : ’’ہاں (ہے۔ اور وہ دعا یہ ہے) :

*❐ ’’اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا‘‘*

"اے الله! ہمارے عیبوں پر پردہ ڈال دے اور ہماری گھبراہٹوں میں ہمیں امن و سکون دے۔"

*❐ راوی حدیث سیدنا أبو سعید الخدري رضي الله عنه کہتے ہیں:* "(اس دعا کی برکت کی وجہ سے) الله نے آندھی کے ذریعے دشمنوں کا رخ بدل دیا، اور الله نے سخت آندھی کے ذریعے (ان دشمنوں کو) شکست دی۔"

*(مسند أحمد : ١١٠٠٩، كشف الأستار: ٣١١٩، حسَّنه الألباني و زبير علي زئي رحمهما الله)*
____________________________

09/01/2026

ہر وہ شخص جو دینِ اسلام کی سچی تعلیمات کو پھیلاتا ہے — زبان سے، عمل سے یا سوشل میڈیا کے ذریعے — وہ اللہ کے گھر (یعنی دین) کو پھیلانے والوں میں شامل ہوتا ہے


09/01/2026

اللہُ اللہُ ربِی لا اُشرِکُ بہِ شیئاً
اللہ میرا رب ہے اور میں اسکے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا.

09/01/2025

پیر صاحب کی نماز 😂😂

20/05/2024

جیسے جیسے ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے بالکل اسی طرح ہمارے اندر کی چھپی ہوئی جہالت بھی باہر آرہی ہے

Address


Telephone

+923478213858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Luqman 7.1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share