Very deep poetry

Very deep poetry poetry �page �

میرِ عرب ﷺ کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے ، میرا وطن وہی ہے
13/08/2023

میرِ عرب ﷺ کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے ، میرا وطن وہی ہے

زلفیں تمہاری باندھ کے باندھا ہے شعر جواک ایک مہ جبین پر ڈھائے گا قہر وہلکھنا تھا ہم کو ظلم پہ تیرے ستم پہ پرلکھ بیٹھے ہم...
12/08/2023

زلفیں تمہاری باندھ کے باندھا ہے شعر جو
اک ایک مہ جبین پر ڈھائے گا قہر وہ

لکھنا تھا ہم کو ظلم پہ تیرے ستم پہ پر
لکھ بیٹھے ہم کمر پہ تیری خُدا خیر ہو

راجہ منصور

جسم کا صحرا پوچھ رہا ہے لمس کی بارش کب برسے گی؟
13/07/2023

جسم کا صحرا پوچھ رہا ہے
لمس کی بارش کب برسے گی؟

"فیثا غورث کی ساری تصانیف پر بھاری ہیں تو بہتر ہے میں تیرے پاس رہ کر تیری کمر کا مطالعہ کروں شاید زمانہ قدیم میںکسی کمہا...
13/05/2023

"فیثا غورث کی ساری تصانیف پر بھاری ہیں تو بہتر ہے میں تیرے پاس رہ کر تیری کمر کا مطالعہ کروں
شاید زمانہ قدیم میں
کسی کمہار نے تیری کمر کی جھلک دیکھ کر ہی
صراحی بنا ڈالی تھی۔۔۔۔۔🖤

میرا کمرہ خوشبو سے ہے بھرنے والاسات بجے ہیں وہ آفس سے آتا ہوگا
05/05/2023

میرا کمرہ خوشبو سے ہے بھرنے والا
سات بجے ہیں وہ آفس سے آتا ہوگا

فقط ہماری ہوس پر انگلیاں نہ اٹھانا تیرا بدن بھی ملوث تھا اس شرارت میں
05/05/2023

فقط ہماری ہوس پر انگلیاں نہ اٹھانا

تیرا بدن بھی ملوث تھا اس شرارت میں

بس ایک نگاہ سے خرید لیں انہیں🫵👀جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیں😌👑
05/05/2023

بس ایک نگاہ سے خرید لیں انہیں🫵👀
جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیں😌👑

اے قبائے تنگِ خوباں کھول دے اسرارِ حقہم سے کیا پردہ کہ ہم آگاہِ ریشہ ریشہ ہیں❤️‍🔥
03/05/2023

اے قبائے تنگِ خوباں کھول دے اسرارِ حق
ہم سے کیا پردہ کہ ہم آگاہِ ریشہ ریشہ ہیں❤️‍🔥

Address

Model Town
Gujranwala
52250

Telephone

+923070667779

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Very deep poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Very deep poetry:

Share