07/04/2026
اس میں سے کوئی چیز بےکار نہیں جاتی۔
اس کا تقریباً ہر قطرہ کسی نہ کسی کام میں آتا ہے، چاہے وہ دوائیں بنانے کے لیے مصنوعی کیمیکلز ہوں، گھروں میں کھانا پکانے کے لیے ایندھن ہو یا گاڑیوں کے لیے ایندھن، یا بجلی گھروں کے لیے فیول۔
ہم آج جو ترقی یافتہ تہذیب رکھتے ہیں، وہ اس کے بغیر ممکن ہی نہیں تھی۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ خام تیل کے ہر نو قطروں میں سے صرف ایک قطرہ ہی گاڑیوں کے فیول ٹینک تک پہنچتا ہے؟
اگر آج تمام گاڑیاں الیکٹرک بھی ہو جائیں، تب بھی آئل اور گیس کی صنعت پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا