Arif Butt

Arif Butt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arif Butt, Visual Arts, Gujranwala.

24/02/2022

No power in the World can
Undo Pakistan 🔥

24/02/2022

ردِ الفساد آپریشن کے 5سال مکمل یہ آپریشن مکمل انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ہے اس میں 78 دہشتگرد تنظیموں کے خلاف آپریشنز کیئے گئے پاکستان سے %95 دہشتگردی کو ختم کیا ہے الحمدللہ اس آپریشن کی وجہ سے اہم سلیپنگ سیلز پکڑے گئے دہشتگرد تنظیموں کے اہم کمانڈر مارے گئے پاکستان کی تاریخ کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن رہا آئی ایس آئی کا 7 غیرملکی مشہور ایجنسیوں کے خلاف آپریشن تھا ۔ آج مجھے اس کامیابی پر فخر محسوس ہو رہا ہے الحمدللہ ۔

23/02/2022

اللہ تعالیٰ تو رحمان ہے رحیم ہے پاکستان پر اور افواج پاکستان پر رحم فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین 🌹🥀

PAK ARMY - REAL Tigers

23/02/2022

باپ کرنل اور تینوں بیٹے کپٹین چکوال کے گاؤں چتال کی اس فیملی کیلئے ایک خوبصورت لفظ ❤❤
PAK ARMY(REAL TIGER) ❤❤

23/02/2022

ہندوستان خفیہ ایجنسی را پاکستان میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے ایکٹیو ۔ نیا سیل قائم ۔

آج سے ٹھیک 6مہینے پہلے بھارتی کے میجر گورائیو ، انڈین سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ نے را کو پاکستان کو کمزور کرنے کے حوالے سے کچھ تجاویز دی تھیں جو ویڈیو آپ سب نے دیکھی ہوگی ۔
پاکستان میں قوم پرستی کو فروغ دینا ۔پختونستان ، سندھو دیش ، آزاد بلوچستان کو پرموٹ کرنا اس کے لئے اربوں روپے خرچ کرنے کی تجویز شامل تھی ۔

17 مارچ کو ہندوستانی شہر بھوپال کے نا معلوم مقام پر را کے پاکستان مخالف سوشل میڈیا کے زریعے ففتھ جنریشن وار کے سپیشل سیل کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان سے باہر اور پاکستان کے اندر موجود سوشل میڈیا استمعال کرنے والے ہندوستان کے آلہ کاروں کو پاکستان کے خلاف یکجا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

ہزاروں نئے اکاؤنٹس بھی بنائے جانے کا فیصلہ ہوا جس کا ایجنڈا یہ تھا ۔ ۔ ۔

یہ اکاؤنٹ

1۔ بلوچستان اور قبائلی اضلاع میں لاپتہ افراد پر پروپیگنڈہ کریں گے ۔

2 ۔ پاک فوج کے خلاف جھوٹی تصویریں ، ویڈیوز پھیلا کر پشتون ، بلوچ نوجوانوں کو پاک فوج کے خلاف اکسانے کی کوشش کریں گے ۔

3 ۔ سندھ ، بلوچ ، پشتون ، سرائیکی ، پنجابی ، مہاجر قوم پرستی کو سوشل میڈیا پر خوب ہوا دیں گے ۔ راجہ داہر کو ہیرو بنایا جانا بھی اسی وار کی ایک کڑی تھا ۔

4 ۔ ڈیموں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپگنڈہ ، ٹرینڈز ۔

5 ۔ پاک فوج مخالف سیاسی جماعتوں کی حمایت ، آٹھارویں ترمیم ختم کرنے کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈز ۔

6 ۔ پاک فوج کے دفاعی بجٹ کے خلاف پروپیگنڈہ ۔

7 ۔ پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو پرموٹ کریں گے ۔

حتیٰ کہ ارتغرل غازی سیریز کے خلاف پروپیگنڈہ ، اتر پردیش اور کابل سے کیا جا رہا ہے ۔

ہر ایک مقصد کے لیے الگ ٹرینڈ بنا رکھا ہے ۔ زیادہ تر اکاؤنٹس 11 اپریل سے 22 اپریل کے درمیان ایکٹو ہوئے ۔پاکستان میں بیٹھے کچھ لوگ اس سازش میں شامل ہیں ، وہ یاد رکھیں کہ اگر ادارے انکو تفتیش کے لیے اٹھائیں تو رونا دھونا نا مچائیں ۔ ۔ ۔

اس میٹنگ کے بعد ہزاروں نئے اکاؤنٹس اچانک بن گئے ، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کا ایک نیا طوفان آگیا ، ٹوئٹر پر آئے روز پاکستان مخالف ٹرینڈز نظر آ ریے ہیں ۔

آپ دیکھیں گے کہ اچانک سوشل میڈیا پر
ڈیموں کے خلاف ، کبھی پاک فوج کے خلاف
، کبھی پی ٹی ایم کے حق میں
، کبھی آٹھارویں ترمیم کے حق میں
۔ کبھی لاپتہ افراد کا پروپیگنڈہ ۔

کبھی قوم پرست جماعتوں کے نام نہاد سربراہوں کی موت اور یوم پیدائش کے دن منانے کے ٹرینڈ نظر آنے لگے جس میں جی ایم سید کے حوالے سے اور آریسر گروپ کے حق میں چلایا جانے والا ٹرینڈ شامل ہے ۔

وقت کے ساتھ یہ سلسلہ بڑھے گا ۔

آصف غفور صاحب کی سربراہی میں بھی پاکستان کے نوجوان ہمہ وقت ففتھ جنریشن وار میں دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کر ریے تھے اور دشمن کی سازش کو بے نقاب کر ریے تھے ۔ ۔ ۔
اب بھی وطن کے بیٹے اپنے وطن کے لیے کام کر رہے ہیں مگر دشمن بہت پیسہ بہا رہا ہے ۔ تمام نوجوانوں کو پہلے سے زیادہ دل جمعی سے وطن کے لیے آگے آنا ہوگا اور دشمن کی اربوں کی انویسٹمنٹ برباد کرنا ہوں گی ۔
را کی سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔

کیا آپ سب وطن کے لیے کام کریں گے ؟
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

23/02/2022
23/02/2022

آپريشن ضرب عضب ایک مثالى فتح
جس میں اسلام کے نام پر ایک امریکى سى آئى اے کى ونگ بلیک واٹر جو پاکستان میں گهس کر کبهي علمأ کبهي آرمي آفيسرز کبهي مساجد کبهي امام بارگاه کبهي اسکول تو کبھى ايئرپورٹ پر کھڑے طیارے اور سرولينس ريڊارز کو ٽاگٽ کرتے تھے۔ ان بھيڑىوں کو ڈھونڈن بہت مشکل تھا۔
يے دؤر کياني صاحب کا تھا جن کو شہباز شریف کا کولى قرار ديا گیا تھا۔ اس وقت ائرپورٹ پر پنجاب گورنمنٹ کے وزیر اعلیٰ کى پرسنل گاڑیاں پر پروٹوکول کے ساتھ کبھى کچھ ایئرپورٹ پر بھيجا جاتا تو کبهي کچھ لايا جاتا تھا۔
اب سوال يے ہے کہ ان پروٹوکول والى وزیر اعلیٰ کہ گاڑیوں میں کیا ہوتا تھا۔
نوائے وقت اخبار کى خبر ہے جس اخبار نے بلیک واٹر پر تفصیلى رپورٹ بنائى تھى ايسى رپورٹ جس میں ہر چیز واضح لکھى ہوئى تھى ۔
جس میں بلیک واٹر کے کراچى ،لاہور اسلام آباد میں دفاتر
شوٹنگ ٹريننگ رينج اور جس 5 سٹار ہوٹل سے ڈروں حملے آپرىٹ ہوتے تھے اس کام نام اور اس ہوٹل کے ایک حصے کو اگلے دن آگ لگ گئى اس خبر کے بعد ۔
اس کے علاوہ ایک امرىکن سى آئى اے کا ایک جہاز
ٹى ٹى پى اور بلیک واٹر کو ہتھیار سپلائی کرنے کے لئے استعمال ہوتا تھا۔ اس طیارے کى خاص بات اسے سويلين طیارے کى طرح بنایا اور کلر کیا گیا تھا۔ وہ جہاز پيراشوٹ کے زریعے شمالى وزیرستان میں گرایا جاتا تھا۔
اس کے علاوہ نيوى کے ایک افسر کا بيٹا بھى ملوث پاکستان نيوى کراچى بيس پر حملے میں مارا جاتا ہے۔
يہ سب ایک اخبار کى رپورٹ میں آيا ۔۔۔۔نوائے وقت
اب اس پورى تنظیم نے کراچى ميں چند پولیس اہلکاروں پر حملہ کيا جس میں پولیس افسر بھى شہید کردیا گیا ۔
حملہ کرنے والے امریکی کونسلیٹ کراچى کے ملازم تھے اور امریکن تھے۔
جب يے خبر ميڈيا پر آئى تو عوام کا حجوم امريکى کونسلیٹ پر حملہ آور ہوا اور کونسلیٹ میں موجود ایک امريکى اہلکار ہتھياروں سے ليز بھاگتے ہوئے کونسلیٹ کى چھت پر کھڑے ہوگیے ۔ جن میں سے ایک کو نا معلوم سمت آنے والى گولى لگى اور وہ اپنے انجام کو بعد میں پتہ چلا وہ جناب سى آئى اے کا ملازم تھا
اب اس بارے میں جب جناب رحمان ملک سے سوال کیا گیا ۔
کے پاکستان پرنس ايرى کى زير اثر ایک تنطیم بلیک جسے کانٹريکٹ کلر کہا جاتا جس نے عراق میں میں تباہى مچا دى تھى وہ پاکستان ميں کیا کر رہى ہے۔
اس کے جواب میں وزیر داخلہ رحمان ملک نے مُسکراتے ہوئے بڑى بےشرمى کے ساتھ جواب دیا ايسى کوئى تنطیم پاکستان يا کراچى میں موجود نہیں اگر ہے تو ہمیں اطلاع دى جائے ہم کاروائى کريں گے۔۔
تو اس ٹائم ہمارا پاکستان اس ایسے وقت سے گزر رہا تھا۔
اس آرمى چیف اور دى جى آئى ایس آئى پر اتنا دبائو تھا کہ ان کو آئى ایس آئى کى افغان جہاد کى ونگ کو بند کرنے کے ليے آرمى چیف آئے دن دھمکياں اور گالياں ملتى تھى لیکن کيانى کو پتہ تھا اگر ایسا کیا تو فوج میں بغاوت برپہ ہوگى جو اس کے لیے امريکى دھمکیوں کو اور گالیوں کو سننا بہتر سمجھا ۔ آخر کار ایک جناب ڈى جى آئى ایس آئى کى ملازمت ختم ہوئى اور پھر کہا جائے ایک شير جوان دى جى آئى ایس آئى بن گیا جن کا نام شجاع پاشا تھا۔
انہوں نے اپنے پاور میں آتے ہى انہوں نے آئى ایس آئى کى نیشنل کمانڈ کو مزید متحرک کرکے ایک کائونٹر ٹيرزم ونگ بنائى جس کہ کمانڈ بہتریں کمانڈوز کر رہے تھے۔
اس ونگ نے پھر اس کام شروع کرديا کبھى کراچى میں امریکن صحافى پر حملے کرتے تو کبھى پشاور کے نا معلوم مکان کہاں پر سى آئى اے کے کچھ افراد ہلاک کردیے اس کے علاوہ کچھ مسلمانوں کے چہرے میں ملوث پشتون زبان بولنے والے افراد پکڑے گئے وہ ایک بڑى کاميابى ثابت ہوئى بلیک واٹر کو ختم کرنے میں ۔
ان افراد میں سے کچھ کو زندہ پکڑہ گیا اور کچھ ہلاک ہوگئے ان افراد میں کسى کا ختنہ يعنى سنت ابراھیم بھى نہى ہوئى تھى اور ان کے جسموں میں ایک تصاویر يعني ٹیٹوز بنے ہوئے تھے جو ۔۔۔
ان ٹیٹوز کى خاصیت يے تھى کہ جس طرح ٹیٹوز امریکن نيوى اور موساد فوج کے اہلکاروں پر بنائے جاتے ہیں بلکل اس طرح کے تھے۔
ان ٹیٹوز کو اس لئے بنایا جاتا ہے۔ جب دوسرے ملک میں کوئى خفیہ آپریشن کے دوران کوئى مارا جائے تو اس کو پہچان کى جا سکے۔۔۔۔۔
اس نشانات کو صرف خاص اہلکاروں کو دیا جاتا ہے جو اعلیٰ ٹرینڈ ہوتے ہیں ۔
ان گرفتار اہلکاروں نے بہت راز بتائے گئے جو کہوٹہ رسرچ ليب عبدالقدیر پر حملے کا پلان آئى ايس آئى ہيڊ کواٹر کے چند مفاصلے 5۔1 کلومیٹر دور بلیک واٹر کا ٹریننگ کیمپ جو نجى سکيورٹى گارڈ کى کمپنى کے شوٹننگ رینج میں تھا ۔جس کے تین پارٹنرز تھے ایک امریکى فوج کا رٹائرڈ اہلکار ایک برٹش فوج کا رٹائرڈ اہلکار ہمارى فوج کا اپنى فوج کا افسر حارث تھا جسے 2017 میں کے الیکٹرک کا سى اى او لگایا تھا۔
لیکن اس کمپنی کے دو آنر ايک امريکى اور برٹش فوج کا اہلکار وہ اس کہى ماہ پہلے ہى اپنے وطن جا چکے تھے۔
پھر اس بلیک واٹر يعنى حارث انٹر پرائزز سکيورٹى کمپنى کى برانچ سے کئى افراد کو گرفتار کرکے اس دفتر کو بند کردیا گیا ۔
اس کا اسلام آباد والا دفتر تو بند کرديا جاتا ليکن
پھر کچھ سال بعد اس کمپنى کے مالک فوجى افسر حارث عدالت کے زریعے برى ہوتے ہیں اور پورى کمپنى پر قبضہ حارث انٹر پ کے مالک بن جاتے ہیں ۔ اور پھر جناب کراچى الیکٹرک کے سى اى او بن جاتے ہیں ۔
آخر کار تمام بلیک واٹر کے ملازم گرفتار اور ہلاک کئے جاتے سوائے حارث صاحب کے اب جناب واقعے بیگناہ تھے يا انڈر کور ایجنٹ تھے يا الله بہتر جانتا ہے۔
لیکن اتنا میں ضرور جانتا ہوں حارث اتنا کرپٹ ہے کہ اس کى کرپشن کى وجہ سے اس کے بيوي بچے بھى اس چھوڑ کر امریکہ میں زندگي گزار رهے ہیں ۔
ان واقعات کى خبر سابق ڈى جى آئى ايس آئى میں سے لى گئى ہے۔ کچھ نوائے وقت کہ اخبار کى رپورٹ اور کچھ پرنس ايرى بلیک واٹر کى چیف کى کتاب سے اور انٹرویو سے لیا ۔۔۔
ان رپورٹس اور کتابوں کو پڑھنے کے بعد مجھے پتا چلا کے جناب زرداری اور شہباز شریف کیوں پروٹوکول کے زریعے امريکى سفارت خانے میں لايا جاتا تھا۔
اور کیوں نواز شریف، زرداری، کيانى جب بھى امریکہ جاتے ہیں يا اپنى پینٹ اتار کر آتے تھے تھے يا گردن جھکا کر بات کرتے تھے۔
آج وہى پاکستان کفر کى آنکھوں میں آنکھى ملاکر بات کر سکتا ہے۔
جس پاکستان میں امریکى پاکستانیوں کو شہید کرتے تھے۔
کبھى بغیر اجازت وزیر اعظم کے ہائوس میں گھس جاتے تھے۔
اور ہمارے ملک کے وزرا اسے پروٹوکول کے ساتھ ایئرپورٹس چھوڑ آتے تھے۔
اس امن سب سے زیادہ کریڈٹ ڈى جى آئى ايس آئى جنرل پاشا کو جاتا ہے۔ جس نے اندر چھپے سى آئى اے اور بلیک واٹر کے کارندوں کو اپنے انجام کو پہنچایا ۔ اس کے بعد جنرل راحیل شریف اور جنرل عاصم باجوہ نے باقى چھپے نا صرف را کے کتوں کو اپنے انجام کو پہنچایا اور اس کے صحولت کاروں کو گھر بھیج کر امن والا پاکستان ديا۔
اب جنرل پاشا جنرل عاصم اور راحیل کے خلاف بولنے والے کس حکم پر چلتے ہیں اب کو سمجھ آ گئى ۔۔
اور کچھ دن پہلى فضل الرحمان سلیم صافى کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائڈن سے مدد مانگى ہے ۔
اور ایک امريکى سفارت کار 2 دن پہلے حمزہ شہباز سے ملا ہے۔ اور کچھ اہم پیغام بھیجا گیا ہے۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category