Babar Aslam

Babar Aslam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Aslam, Visual Arts, Gujranwala.

Beshak
24/02/2026

Beshak

20/12/2024

*_Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ_*👀💐
*_جمـــــعہ مبــــــارک_*🫀💫

14/12/2024

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو سردی میں بھی نماز فجر کے لئے اٹھتے ہیں

*بندے کی اپنے ربــــــ سے محـبتـــــ*
14/12/2024

*بندے کی اپنے ربــــــ سے محـبتـــــ*

*اپنی اولاد  کو  مالدار  بنانا کمال نہیں ہے**بلکہ اپنی اولاد کو ،عاشق، رسول ﷺ، بنانا کمال ہے -♡︎♡︎♡︎*
09/12/2024

*اپنی اولاد کو مالدار بنانا کمال نہیں ہے*
*بلکہ اپنی اولاد کو ،عاشق، رسول ﷺ، بنانا کمال ہے -♡︎♡︎♡︎*

*آج کی اچھی بات**02 جمادی الاُخری 1446ھ**05 دسمبر 2024 جمعرات*
05/12/2024

*آج کی اچھی بات*
*02 جمادی الاُخری 1446ھ*
*05 دسمبر 2024 جمعرات*

*ماں باپ کی دعا اولاد کے لیے جنت کا دروازہ کھول دیتی ہے۔*
05/12/2024

*ماں باپ کی دعا اولاد کے لیے جنت کا دروازہ کھول دیتی ہے۔*

سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺسب سے بالا و وَالا ہمَارا نبی ﷺاپنے مولیٰ کا پیارا ہمَارا نبی ﷺدونوں عالَم کا دُولہا ہم...
04/12/2024

سب سے اَولیٰ و اعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ
سب سے بالا و وَالا ہمَارا نبی ﷺ

اپنے مولیٰ کا پیارا ہمَارا نبی ﷺ
دونوں عالَم کا دُولہا ہمَارا نبی ﷺ

بزمِ آخر کا شمع فَروزاں ہوا
نُورِ اوّل کا جلوہ ہمَارا نبی ﷺ

جس کو شایاں ہے عرشِ خدا پر جلوس
ہے وہ سلطانِ والا ہمَارا نبی ﷺ

بُجھ گئیں جس کے آگے سبھی مشعلیں
شمع وہ لے کر آیا ہمَارا نبی ﷺ

جس کے تلووں کا دھووَن ہے آبِ حیات
ہے وہ جانِ مسیحا ہمَارا نبی ﷺ

عرش و کرسی کی تھیں آئینہ بندیاں
سُوئے حق جب سدھارا ہمَارا نبی ﷺ

خلق سے اَولیا اَولیا سے رُسل
اور رَسولوں سے اَعلیٰ ہمَارا نبی ﷺ

حسن کھاتا ہے جس کے نمک کی قسم
وہ مَلیحِ دِل آرا ہمَارا نبی ﷺ

ذِکر سب پھیکے جب تک نہ مذکور ہو
نمکین حسن والا ہمَارا نبی ﷺ

جس کی دو بُوند ہیں کوثر و سلسبیل
ہے وہ رحمت کا دریا ہمَارا نبی ﷺ

جیسے سب کا خدا ایک ہے ویسے ہی
ان کا اُن کا تمہارا ہمَارا نبی ﷺ

قرنوں بدلی رَسولوں کی ہوتی رہی
چاند بدلی کا نکلا ہمَارا نبی ﷺ

کون دیتا ہے دینے کو منھ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمَارا نبی ﷺ

کیا خبر کتنے تارے کِھلے چھپ گئے
پر نہ ڈُوبے نہ ڈُوبا ہمارا نبی ﷺ

مُلکِ کونین میں اَنبیا تاجدار
تاجداروں کا آقا ہمَارا نبی ﷺ

لامکاں تک اُجالا ہے جس کا وہ ہے
ہر مکاں کا اُجالا ہمَارا نبی ﷺ

سارے اچھّوں میں اچھّا سَمَجھیے جسے
ہے اُس اچھّے سے اچھّا ہمَارا نبی ﷺ

سارے اُونچوں میں اُونچا سمجھیے جسے
ہے اُس اُونچے سے اُونچا ہمَارا نبی ﷺ

انبیا سے کروں عرض کیوں مالکو!
کیا نبی ہے تمہارا ہمَارا نبی ﷺ

جس نے ٹکڑے کیے ہیں قمر کے وہ ہے
نُورِ وَحدت کا ٹکڑا ہمَارا نبی ﷺ

سب چمک والے اُجلوں میں چمکا کیے
اندھے شیشوں میں چمکا ہمَارا نبی ﷺ

جس نے مُردہ دِلوں کو دی عمر اَبد
ہے وہ جانِ مسیحا ہمَارا نبی ﷺ

غمزدوں کو رضاؔ مژدہ دیجے کہ ہے
بیکسوں کا سہَارا ہمَارا نبی ﷺ

*آج کی اچھی بات**01 جمادی الاُخری 1446ھ**04 دسمبر 2024 بدھ*
03/12/2024

*آج کی اچھی بات*
*01 جمادی الاُخری 1446ھ*
*04 دسمبر 2024 بدھ*

03/12/2024

*آج کی حدیث شریف*
*01 جمادی الآخر 1446ھ*
*04 دسمبر 2024 بدھ*
*22 مگھر 2081 بکرمی*

Address

Gujranwala
52520

Telephone

03014595623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Aslam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Babar Aslam:

Share

Category