High Mount Pharmacy - Grw Branch

High Mount Pharmacy - Grw Branch After successful establishment in lahore, HIGH MOUNT PHARMACY is going to start a branch in GRW where you can access pure medicine and your pharmacist

12/09/2021
Branded and economic mobile accessries availe now at High Mount Pharmacy
12/08/2021

Branded and economic mobile accessries availe now at High Mount Pharmacy

31/07/2021

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : اشْتَكَتِ النَّارُ إِلَى رَبِّهَا ، فَقَالَتْ : رَبِّ أَكَلَ بَعْضِي بَعْضًا فَأَذِنَ لَهَا بِنَفَسَيْنِ نَفَسٍ فِي الشِّتَاءِ وَنَفَسٍ فِي الصَّيْفِ ، فَأَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنَ الْحَرِّ وَأَشَدُّ مَا تَجِدُونَ مِنَ الزَّمْهَرِيرِ .

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جہنم نے اپنے رب کے حضور میں شکایت کی اور کہا کہ میرے رب! میرے ہی بعض حصے نے بعض کو کھا لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسے دو سانسوں کی اجازت دی، ایک سانس جاڑے میں اور ایک گرمی میں۔ تم انتہائی گرمی اور انتہائی سردی جو ان موسموں میں دیکھتے ہو، اس کا یہی سبب ہے۔“

Sahih Bukhari #3260

دعاگو حافظ احمد عثمان

منجانب ھائی ماؤنٹ فارمیسی

29/07/2021

A short view of Pharmacy and its managar

14/06/2021

"سچے انسان کے 'جھوٹ' میں کوئی 'اچھا مقصد' ہو سکتا ہے مگر جھوٹے انسان کے 'سچ' کا مقصد صرفِ اور صرف 'آگ' لگانا ہوتا ہے"
رب کائنات آپ کو اور آپ کے پیاروں کو بری نظر، برے وقت اور حاسدین کے حسد سے بچائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین
السلام علیکم صبح

Regardz

High Mount Pharmacy

Mngr. Hafiz Ahmad Usman

Outside view of High Mount Pharmacy
27/01/2021

Outside view of High Mount Pharmacy

12/10/2020

A public service message

‎ ‎ ‏جنرل باجوہ کے بیٹے کا پلازہ جھوٹ نکلا، جنرل کیانی کے آسٹریلیا میں جزیرے آج تک دریافت نا ہوسکےاور اب جنرل عاصم کے سس...
30/08/2020




‏جنرل باجوہ کے بیٹے کا پلازہ جھوٹ نکلا، جنرل کیانی کے آسٹریلیا میں جزیرے آج تک دریافت نا ہوسکے
اور اب جنرل عاصم کے سسرال کی جائیدادیں
‏‏جب سے عاصم باجوہ اتھارٹی کے چئیرمین بنے ہیں اس دن سے وطن دشمن جعلی صحافی ان کے دشمن بنے ہوئے ہیں بھارت اور امریکا کے ایماء پر CPEC اور عاصم باجوہ کےخلاف یہ منظم پروپیگنڈا شروع ہو چکا ہے فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ محض دس دن پہلے بنی ہے، جعلی سائٹ ‏فخرِ پاکستان عاصم سلیم باجوہ کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا RAW اور CIA کا ایک منصوبہ ہے جسے وہ پاکستان کے بکاؤ غدار لفافہ صحافیوں کے ذریعے پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ہم ان کی خواہش کو پورا نہیں ہونے دیں گے کیونکہ ہم اپنے ملک اور مسلح افواج سے محبت کرتے ہیں
‏پاک فوج ہمارا فخر
جنرل عاصم سلیم باجوہ ہمارا فخر



Cyber commando
ISI PAK ARMY
From
Ahmad Usman
Regardz
High Mount Pharmacy

Azadi Mubarak From . . . . .  High Mount Pharmacy. . . . .
13/08/2020

Azadi Mubarak
From . . . . . High Mount Pharmacy. . . . .

Address

Papular Nursery Satellite Town Grave Yard Road Opposite Drive Ali Chiragh Clinic GRW
Gujranwala
52250

Telephone

+923365005606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when High Mount Pharmacy - Grw Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to High Mount Pharmacy - Grw Branch:

Share