Zavia Official

Zavia Official This is Zavia Official YouTube channel page

Best Qawali status
Sad Status
Status song

Spe

27/03/2025

آنسوں تب نہیں آتے جب آپ کسی کو کھو دیتے ہیں..!
آنسوں تو تب آتے ہیں جب آپ خود کھو کر بھی کسی کو پا نہیں سکتے۔۔۔!!

سورج ٹردا نال برابردن کیوں لگن سال برابر🍁وتھ تے سجنا وتھ ھو ندی اےبھاویں ھوئے وال برابر🥀اکھ دا چانن مر جاوے تےنیلا،، پیل...
26/03/2025

سورج ٹردا نال برابر
دن کیوں لگن سال برابر🍁

وتھ تے سجنا وتھ ھو ندی اے
بھاویں ھوئے وال برابر🥀

اکھ دا چانن مر جاوے تے
نیلا،، پیلا،، لال برابر😢

جُلی،، منجی،، بھین نوں دے کے
ونڈ لئے ویراں مال برابر

مرشد جے ناں راضی ھووے
مجرا،، ناچ،، دھمال برابر🖤

اتوں اتوں پردے پاون
وچوں سب دے حال برابر💔

28/05/2023

‏کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھا جاتا ہے...
تاکہ اُن اذیتوں کو بھول کر آپ دوبارہ کسی رنگین خواب پر یقین نا کر لیں !🖤

'عشق' کا عین,  'عقل' کے عین کو کھا جاتا ہے بنجارن 🥀
06/07/2022

'عشق' کا عین, 'عقل' کے عین کو کھا جاتا ہے

بنجارن 🥀

innocent look 💯
22/05/2022

innocent look 💯


ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گیتیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے۔۔۔۔۔۔
03/01/2022

ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی
تیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے۔۔۔۔۔۔

اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اس کیایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیااس نے اک دن مجھے ناکام کہا اور میں نےخود کو اپنے بھی کس...
28/12/2021

اک نشانی بھی فراموش نہیں کی اس کی
ایک بھی زخم کو آرام نہیں آنے دیا

اس نے اک دن مجھے ناکام کہا اور میں نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا

دعائیں یاد تھی جتنی۔وہ ساری پھونک لی خود پر!!وظائف جو بھی آتے تھےوہ سارے پڑھ لیے میں نے مگر پھر بھی میرے دل میں سکوں داخ...
22/12/2021

دعائیں یاد تھی جتنی۔
وہ ساری پھونک لی خود پر!!
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے

مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا ۔
تمھیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے!!

کسی کو توڑ کر سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جائے تو ۔

مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟

(نامعلوم)

  ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ 🤔یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:٭...
13/12/2021


ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ 🤔

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:

٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔ اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔❤👍🤔

٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔🤔

٭بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی۔👍❤🤔

٭لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا۔ صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا۔👍❤🤔

٭اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔ صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں کرنا ہر گھرکا معمول تھا۔❤👍🤔

٭کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ ’’ مہمانوں ‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی خوشبو ملے بستر نکالے جاتے ۔ خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ۔ مہمان کے لیے دھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیا رکھی جاتی تھی۔👍🤔

٭جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا۔ سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے۔ مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا ۔ تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا۔👍❤🤔

٭شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا۔ شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھا۔ جس گھر میں شادی ہوتی تھی اْن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھے۔ محلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا۔👍❤🤔

٭کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔ کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگے۔ سب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا۔ سب کے دْکھ ایک جیسے تھے ۔👍❤🤔

٭نہ کوئی غریب تھا نہ کوئی امیر ، سب خوشحال تھے۔ کسی کسی گھر میں بلیک اینڈ وہائٹ ٹی وی ہوتا تھا اور سارے محلے کے بچے وہیں جاکر ڈرامے دیکھتے تھے۔

…کاش پھر وہ دن اور زمانہ پھر لوٹ آ جائے "😓😢

Address

Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zavia Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zavia Official:

Share