Only Poetry

Only Poetry This page is dedicated for poetry lovers only

loveqoutes
11/10/2024

loveqoutes

                                 i     #کربلا
10/10/2024


i #کربلا

follow
09/10/2024

follow

28/09/2024

میں مصور ہوتا تو تمہاری آواز کی شکلیں بناتا اور گونگے لوگوں کو دکھاتا تاکہ وہ بول پڑیں ۔
#اردوشاعری

اپنا پسندیدہ شعر کمینٹ میں لکھیں۔   #اردو  #اردوشاعری
15/09/2024

اپنا پسندیدہ شعر کمینٹ میں لکھیں۔
#اردو #اردوشاعری

06/09/2024

کوئی فنکار سنبھالے وہاں مصرعے کی لچک
قافیہ بن کے جہاں تیری کمر آتی ہے

28/07/2024

اسے کہنا اب محب نہیں ہو سکتی
بجلی کے بل بہت آتے ہیں
جون بجلیا

24/07/2024

اج کا شعر سنائیں

24/07/2024

میں ہنستا ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں

18/07/2024

آپ کا پسندیدہ شاعر کون ہے؟

18/07/2024

ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک
بہت ہیں مرحلے باقی___ہمیں زنجیر کرنے تک

ہمارے ہجر کے قصے ، سمیٹو گے تو لکھو گے
ہزاروں بار سوچو گے ، ہمیں تحریر کرنے تک..😐

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share