Bachon Ki Tarbiyat

Bachon Ki Tarbiyat بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں، جانور بڑے بہتر انداز میں یہ کام کرتے آرہے ہیں۔
بڑا کام بچوں کی تربیت ہے

2nd Ramadan Kareem..!
15/04/2021

2nd Ramadan Kareem..!

1st Ramadan Kareem..!
14/04/2021

1st Ramadan Kareem..!

Ramadan Kareem..! 😍
11/04/2021

Ramadan Kareem..! 😍

مرحبا مرحبا ماہِ رمضان مرحبا 😍   ❤️
10/04/2021

مرحبا مرحبا ماہِ رمضان مرحبا 😍
❤️

کچھ خوبصورت یادیں ہمارے بچپن کی۔ کس کس کو یاد ہیں یہ کہانیاں 😄   ❤️
06/04/2021

کچھ خوبصورت یادیں ہمارے بچپن کی۔
کس کس کو یاد ہیں یہ کہانیاں 😄
❤️

تربیت کے بغیر تعلیم جہالت کے بڑھانے کے سواء کچھ نہیں کرتی۔اس لئے اپنے بچوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی مکمل توجہ دیں۔ ...
23/01/2021

تربیت کے بغیر تعلیم جہالت کے بڑھانے کے سواء کچھ نہیں کرتی۔
اس لئے اپنے بچوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی مکمل توجہ دیں۔
❤️

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نام باقی رہےتو اپنی اولاد کو اچھے اخلاق کی تعلیم دیجئے۔(شیخ سعدی ؒ)   ❤️
29/12/2020

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نام باقی رہے
تو اپنی اولاد کو اچھے اخلاق کی تعلیم دیجئے۔
(شیخ سعدی ؒ)
❤️

قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا "میں اپنا کام پورا  کرچکا ہوں۔ قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی وہ اسے مل گئی...
25/12/2020

قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا
"میں اپنا کام پورا کرچکا ہوں۔ قوم کو جس چیز کی ضرورت تھی وہ اسے مل گئی،اب یہ قوم کا کام ہے کہ اسے تعمیر کریں"۔
آئیے سب مل کر پاکستان کی تعمیر میں حصہ لیں اور اسلام کے نام پر آزاد ہونے والے اس ملک خداداد میں اسلام نظام تعلیم کا نفاذ ممکن بنائے۔
❤️

‏‏صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَپیارے بچو!درور شریف کی کثرت ہر پریشانی کا حل ہے. اس لئے کثرت س...
18/12/2020

‏‏صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ
پیارے بچو!
درور شریف کی کثرت ہر پریشانی کا حل ہے. اس لئے کثرت سے پڑھا کرو.
جمعۃالمبارک
الله پاک آپکا اور آپکے گھروالوں کا ہمیشہ حامی و ناصر ہو. آمين ثم آمین ❤️
❤️

 ۔  16 دسمبر 2014 کو دہشت گردوں کی طرف سے جس بربریت کا مظاہرہ کیا گیا تھا۔ جس میں آرمی پبلک اسکول پشاور میں ھمارے معصوم ...
16/12/2020

۔
16 دسمبر 2014 کو دہشت گردوں کی طرف سے جس بربریت کا مظاہرہ کیا گیا تھا۔ جس میں آرمی پبلک اسکول پشاور میں ھمارے معصوم بچوں کو شہید کردیا گیا تھا۔وہ ھم نہیں بھولیں گے. تب ہم نے بحیثیت قوم یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہم دشمن کو اس طرح سے جواب دیں گے کہ ہم ان کی آنے والی نسلوں کی ضمیر سازی کریں گے۔ جس کے لیئے ہم دشمن کے بچوں کے لیے تعلیم اور تربیت کو عام کر دیں گے.
اور اس مقصد کی تکمیل اس طرح انجام پائی کہ پاکستان آرمی نے ان علاقوں میں آپریشن کے بعد وہاں تعلیم کا مکمل آغاز کر دیا. تاکہ آیندہ آنے والی نسلیں ایک بہتر ین مستقبل دیکھ سکیں۔

"بچوں کی تربیت"یہ پیج بنانے کا مقصد صرف اور صرف بچوں کی ابتدائی عمر میں کچھ اچھا سیکھانا ہے۔ تا کہ وہ ابتداء میں اچھا سی...
13/12/2020

"بچوں کی تربیت"
یہ پیج بنانے کا مقصد صرف اور صرف بچوں کی ابتدائی عمر میں کچھ اچھا سیکھانا ہے۔ تا کہ وہ ابتداء میں اچھا سیکھے اور آخر میں اچھا حاصل کریں۔
اس چھوٹی سی کوشش میں ہمارا ساتھ دیں۔

بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں، جانور اور پرندے صدیوں سے بہتر انداز میں یہ کام کرتے آ رہے ہیں۔ بڑا کام بچوں کی تربیت ہے اور...
12/12/2020

بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں، جانور اور پرندے صدیوں سے بہتر انداز میں یہ کام کرتے آ رہے ہیں۔ بڑا کام بچوں کی تربیت ہے اور تربیت توجہ اور وقت مانگتی ہے۔

Address

Punjab
Gujranwala
055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bachon Ki Tarbiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share