Abner Irfan Bhatti

Abner Irfan Bhatti Imran Khan is or line

بے شک عزت اور زلت دینے والا اللہ کی زات ہےجس خان کے نام پر پابندی ہے آج آئی ایم ایف کی ٹیم انکے قدموں میں بیٹھ کر مستقبل...
08/07/2023

بے شک عزت اور زلت دینے والا اللہ کی زات ہے
جس خان کے نام پر پابندی ہے آج آئی ایم ایف کی ٹیم انکے قدموں میں بیٹھ کر مستقبل کے معاملات طے کررہے ہیں ... ♥️❤️♥️

‏یہ وہ لوگ ہیں جو جان تو قربان کر سکتے ہیں لیکن خان کے ساتھ بے وفائی نہیں کر سکتے۔ اور میرے فیورٹ بھی ہیں۔❤🔥‏پوری قوم عم...
20/05/2023

‏یہ وہ لوگ ہیں جو جان تو قربان کر سکتے ہیں لیکن خان کے ساتھ بے وفائی نہیں کر سکتے۔ اور میرے فیورٹ بھی ہیں۔
❤🔥‏پوری قوم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے ‎

زمان پارک سے جو اسلحہ اور شراب برآمدگی دیکھا کر، جس پر پولیس نے پریس کانفرنس کرنی ہے.
18/03/2023

زمان پارک سے جو اسلحہ اور شراب برآمدگی دیکھا کر، جس پر پولیس نے پریس کانفرنس کرنی ہے.

دنیا کے نقشہ پر  پاکستان واحد ایسا ملک ہےجہاں پر چور ہونا جرم نہیں بلکہ کمزور ہونا جرم ہے. 😪یہ ہے ہمارا قانون افسوس کے س...
11/03/2023

دنیا کے نقشہ پر پاکستان واحد ایسا ملک ہے
جہاں پر چور ہونا جرم نہیں بلکہ کمزور
ہونا جرم ہے. 😪
یہ ہے ہمارا قانون افسوس کے ساتھ

Address

Kali Suba Kha N
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abner Irfan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category