Worst Than You

Worst Than You Relate with the art, hate the artist. Don’t text. A multidisciplinary digital creator & freelance specialist based in Taiwan.
(1)

I blend poetic thought, Islamic wisdom, and tech-driven innovation into powerful visual stories, websites, and strategies.

31/08/2026

کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ
تم لیٹ کر 🛏️ چھت 🏠 کو گھور رہے ہو،
اور پھر اچانک تمھارے کان 👂 بھیگ جائیں...؟؟؟؟
نہیں سمجھے؟؟
چھوڑو 🤷‍♂️
میں نے بکواس کی.... 🦆💨

30/08/2026

تم جس رویے کا انتخاب کروگے
میری طرف سے وہی عکس دیکھو گے
مروت بھی اور بے نیازی بھی

30/08/2026

اگر آپ میرے ساتھ اچھے رہیں گے
تو میں آپ کو دکھاؤں گا کہ میرے والدین نے
میری پرورش کیسے کی ہے لیکن اگر آپ
مجھ سے الجھیں گے تو میں آپ کو دکھاؤں گا
میں نے خود اپنی تربیت کیسے کی ہے۔ !

26/08/2026

آہستہ آہستہ سمجھ آرہی ہے کہ ﷲ تعالی کیوں فرماتا ہے: "کہ اے بندے میرے سِوا تیرا کوئی نہیں" 🤲✨

26/08/2026

آہستہ آہستہ سمجھ آرہی ہے کہ ﷲ تعالی کیوں فرماتا ہے: “کہ اے بندے میرے سِوا تیرا کوئی نہیں” 🤲✨

25/08/2026

‎جیسے ننگے پاؤں 👣 پھٹے پرانے کپڑوں 👕 والے بچے اپنی خالی جیوں 👛 کا احساس لیے دل 💖 کو اچھی لگنے والی مہنگی چیزیں کسی دکان کے بند شیشوں سے لگ کر دیکھتے ہیں ناں، میں بھی تم کو یوں ہی اکثر دیکھتا رہتا ہوں 👁️۔

Address

ABC Block, XYZ House
London
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Worst Than You posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Worst Than You:

Share