Worst Than You

Worst Than You Relate with the art, hate the artist. Don’t text. A multidisciplinary digital creator & freelance specialist based in Taiwan.
(2)

I blend poetic thought, Islamic wisdom, and tech-driven innovation into powerful visual stories, websites, and strategies.

25/06/2026

کسی نے کہا تھا کہ پسندیدہ شخص کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن ! ! !
فرق پڑتا ہے زندگی رک جاتی ہے ، سانس لینے میں مشکل : ہوتی ہے ۔
اکثر کھانا کھاتے اگر ذہن میں آ جائے تو نوالہ اٹک جاتا ہے ۔ لوگوں
کی بھیڑ میں اکیلا محسوس ہوتا ہے ۔ دل مر جاتا ہے ہاتھ کانپنے
لگتے ہیں ۔ سوال تنگ کرتے ہیں خود سے نفرت ہونے لگتی ہے سب
مشکل ہو جاتا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کسی کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ۔
لیکن جس کا جاتا ہے پتہ اُسے ہوتا ہے اُسے سانس تک نہیں آتی
The Unrivaled Sovereign 🎭
‎میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️
Stay Connected:
✨ Instagram: asharhammad.llc
✨ LinkedIn: asharhammadnazir
✨ Snapchat: mr.asharhammad

25/06/2026

جب کسی کا دل بھر جائے نا پھر یہ بات معنی نہیں رکھتی
کہ آپ کی غلطی کیا ہے آپ کو کس گناہ کی سزا مل رہی ہے
تب بس ایک چھوٹا سا بہانہ ڈھونڈا جاتا ہے
اور آپ کو جی بھر کے ذلیل کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے
اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ گھٹ گھٹ کے جییں یا مر جائیں
کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا،،،
پھر وہاں سسکیاں اور صفائیاں بھی کام نہیں آتی !!
The Unrivaled Sovereign 🎭
‎میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️
Stay Connected:
✨ Instagram: asharhammad.llc
✨ LinkedIn: asharhammadnazir
✨ Snapchat: mr.asharhammad

24/06/2026

کوشش کرو کہ کچھ عرصہ تنہا رہو، تم پاؤ گے کہ انسانوں کا کوئی حقیقی فائدہ نہیں ہے، سوائے اس کے کہ وہ تمہیں اپنی نفسیاتی مسائل کی سطحی باتوں میں تھکا دیتے ہیں
The Unrivaled Sovereign 🎭
‎میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️
Stay Connected:
✨ Instagram: asharhammad.llc
✨ LinkedIn: asharhammadnazir
✨ Snapchat: mr.asharhammad

24/06/2026

میں اکیلا رہنا پسند کرتا ہوں کیونکہ مجھے پتا ہے لوگ آپ کو تب یاد کرتے ہیں جب ان کے پاس کوئی آپشن نہیں ہوتا اور مجھے کسی کی لائف میں آپشن بننا پسند نہیں اس لیے اب میں کسی کا آپشن نہیں ہوں، خود کی پرائیورٹی (priority) ہوں۔
The Unrivaled Sovereign 🎭
‎میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️
Stay Connected:
✨ Instagram: asharhammad.llc
✨ LinkedIn: asharhammadnazir
✨ Snapchat: mr.asharhammad

23/06/2026

مال دوبارہ کمایا جا سکتا ہے ،
وقت گزر جانے کے بعد بھی نئی راہیں مل سکتی ہیں ، مگر
کچھ جذبات ایسے ہوتے ہیں جو ایک بار مر جائیں تو پھر واپس نہیں آتے۔
انسان کسی کے لیے اپنی دعائیں ، اپنی فکر ،
اپنی محبت اور اپنا خلوص خرچ کرتا رہتا ہے ، یہاں تک کہ
ایک دن اندر کچھ ختم ہو جاتا ہے ۔ پھر نہ شکوہ باقی رہتا ہے ،
نہ انتظار ، نہ امید ۔ صرف ایک خاموشی رہ جاتی ہے جو بتاتی ہے کہ
اب دل پہلے جیسا نہیں رہا۔
شاید اسی لیے جذبات کا ضائع ہونا سب سے بڑا خسارہ ہے ،
کیونکہ اس میں انسان کسی اور کو نہیں ، خود کو کھو دیتا ہے۔
The Unrivaled Sovereign 🎭
‎میں اپنی پہچان اپنے دم پر بنانا چاہتا ہوں، تاکہ میری کامیابی کسی کے احسان کی مرہونِ منت نہ ہو. ⚠️⚒️
Stay Connected:
✨ Instagram: asharhammad.llc
✨ LinkedIn: asharhammadnazir
✨ Snapchat: mr.asharhammad

Address

Naik Street Akram Colony Gill Road
London
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Worst Than You posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Worst Than You:

Share