Islamic videos

Islamic videos this is a islamic page so we see all the video about islam .

01/08/2021

mulazim hassain dogar new video 2021 /mulazim hassain dogar new video 2021 part 05 / new islamic videos 2021 / islamic videos

08/07/2021

Mulazim hussain dogar new video 2021 part 04 /new islamic videos 2021 /mulazim hussain dogar new bayan 2021

07/06/2021

mulazim hussaian dogar new videos 2021 / new islamic videos 2021 / islamic videos

22/05/2021

mulazim hussain dogar new video 2021

21/05/2021

mulazim hussaian dogar new video 2021 part 01

AMEEN SUB MUSLIMS K LIYEY
20/05/2021

AMEEN SUB MUSLIMS K LIYEY

BESHAK
20/05/2021

BESHAK

موت کیا ہے۔سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! !!اس لئے جب میں مرجاوں گا تو  لوگ کہیں گے...
20/05/2021

موت کیا ہے۔
سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! !!
اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ" لاش کہاں" ہے؟
اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔!
اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے "جنازہ لےآؤ "!!!
میرانام نہیں لینگے ۔۔!
اور جب میرے دفنانے کا وقت آجائےگا تو کہیں گے "میت کو قریب کرو" !!! میرانام بھی یاد نہیں کریں گے ۔۔۔!
اس وقت نہ میرا نسب اور نہ ہی قبیلہ میرے کام آئے گا اور نہ ہی میرا منصب اور شہرت۔۔۔
کتنی فانی اور دھوکہ کی ہے یہ دنیا جسکی طرف ہم لپکتے ہیں۔۔
پس اے زندہ انسان ۔۔۔ خوب جان لے کہ تجھ پر غم و افسوس تین طرح کا ہوتا ہے :
1۔ جو لوگ تجھے سرسری طور پر جانتے ہیں وہ مسکین کہکر غم کا اظہار کریں گے ۔
2۔ تیرے دوست چند گھنٹے یا چند روز تیرا غم کریں گے اور پھر اپنی اپنی باتوں اور ہنسی مذاق میں مشغول ہو جائیں گے ۔
3۔ زیادہ سے زیادہ گہرا غم گھر میں ہوگا وہ تیرے اہل وعیال کو ہوگا جو کہ ہفتہ، دو ہفتے یا دو مہینے اور زیادہ سے زیادہ ایک سال تک ہوگا ۔
اور اس کے بعد وہ تجھے یادوں کے پنوں میں رکھ دیں گے! !!
لوگوں کے درمیان تیرا قصہ ختم ہو جاۓ گا
اور تیرا حقیقی قصہ شروع ہو جاۓ گا۔ وہ ہے آخرت کا ۔
تجھ سے چھین گیا تیرا ۔۔۔
1۔ جمال ۔۔۔
2۔ مال۔۔
3۔ صحت۔۔
4۔ اولاد ۔۔
5۔ جدا ہوگئےتجھ سے مکان و محلات۔
6۔ بیوی ۔۔۔
7۔ غرض ساری دنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور کچھ باقی نہ رہا تیرے ساتھ سوائے تیرے اعمال کے۔
اور حقیقی زندگی کا آغاز ہوا ۔
اب سوال یہاں یہ ہیکہ :
تو نے اپنی قبر اور آخرت کے لئے اب سے کیا تیاری کی ہے ؟
یہی حقیقت ہے جسکی طرف توجہ چاہئے ۔۔
اس کے لیے تجھے چاہئے کہ تو اہتمام کرے :
1۔ فرائض کا
2۔ نوافل کا
3۔پوشیدہ صدقہ اور صدقہ جاریہ کا۔۔۔۔۔
4۔ نیک کاموں کا
5۔ رات کی نمازوں کا
شاید کہ تو نجات پاسکے۔
اگر تو نے اس مقالہ سے لوگوں کی یاددہانی میں مدد کی جبکہ تو ابھی زندہ ہے
تاکہ اس امتحان گاہ میں امتحان کا وقت ختم ہونے سے تجھے شرمندگی نہ ہو اور امتحان کا پرچہ بغیر تیری اجازت کے تیرے ہاتھوں سے چھین لیا جائے
اور تو تیری اس یاددہانی کا اثر قیامت کے دن تیرے اعمال کے ترازو میں دیکھےگا
(اور یاددہانی کرتے رہئے بیشک یاددہانی مومنوں کو نفع دیگا)
میت صدقہ کو کیوں ترجیح دیتی ہے اگر وہ دنیا میں واپس لوٹا دی جائے۔۔
جیسا کہ قرآن میں ہے۔
*"اے رب اگر مجھے تھوڑی دیر* *کے* *لئے واپس لوٹا دے تو* *میں صدقہ کروں اور نیکوں ** *میں شامل ہو جاؤں** *(سورة المنافقون )*
یہ نہیں کہیگا کہ۔۔
عمرہ کروں گا
نماز پڑھوں گا
روزہ رکھوں گا
علماء نے کہا کہ :
میت صدقہ کی تمنا اس لئے کریگا کیوں کہ وہ مرنے کے بعد اس کا عظیم ثواب اپنی آنکھوں سے دیکھے گا۔
اس لئے صدقہ کثرت سے کیا کرو
بیشک مومن قیامت کے دن اپنے صدقہ کے سایہ میں ہوگا
اور آپ اس وقت یہ صدقہ کرسکتے ہیں کہ 10 سکنڈ کے اندر اس میسیج کو نصیحت کی نیت سے پھیلائے

💗محبت کے ساتھ کسی ایک گروپ میں شئیر کریں.. 😍کم عمر حافظ قرآن بچے کی حوصلہ افزاحی کے لیے فخر کے ساتھ ہر گروپ ہر جگہ شئیر ...
15/05/2021

💗محبت کے ساتھ کسی ایک گروپ میں شئیر کریں.. 😍
کم عمر حافظ قرآن بچے کی حوصلہ افزاحی کے لیے فخر کے ساتھ ہر گروپ ہر جگہ شئیر کریں....❤❤💓💜💛💚
جزاک اللّٰه خیر💖👇

صرف مسلمانرمضان ختم ہونے سے پہلے 5kاللہ پاک کا نام لکھو 👇🏻👇🏻👇🏻اور id کو فالو کریںAllah pak
15/05/2021

صرف مسلمان
رمضان ختم ہونے سے پہلے 5k
اللہ پاک کا نام لکھو 👇🏻👇🏻👇🏻
اور id کو فالو کریں
Allah pak

15/05/2021

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share