Bazam-e-saqafat

Bazam-e-saqafat اس پیج پر آپ کو پوٹھوہار ثقافت کا ہر رنگ دیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔۔۔

یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کے بات اب تک بنی ہوئی ہے  قاضی توقیر احمد صاحب (سوہاوہ مرزیاں)مبارکباد چوہدری فیاض گولین کے گھر ...
28/12/2025

یہ سب تمھارا کرم ہے آقا
کے بات اب تک بنی ہوئی ہے


قاضی توقیر احمد صاحب (سوہاوہ مرزیاں)
مبارکباد
چوہدری فیاض گولین کے گھر محفل میلاد میں عمرہ کا ٹکٹ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

28/01/2025


Qazi Abdul Hadi

29/08/2024

جناب حضرت قاضی الٰہی بخش رحمتہ اللہ علیہ۔ولی کامل اور علاقے کی مشہور بزرگ ہستی حضرت قاضی الٰہی بخش رحمتہ اللہ علیہ اٹھارویں صدی کے اوائل میں پیدا ہوئے۔ایک روایت کے مطابق آپ کی سات پشتیں مرتبہ ولایت پر فائز ہوئیں۔مسلسل عبادت اور ریاضت سے آپ کو بچپن ہی سے قرب الہی حاصل تھا۔
آپ کے چھوٹے بھائی حضرت قاضی بخش محمد صاحب رحمتہ اللہ علیہ آپ کے ہم عصر اور ولی اللہ تھے۔بچپن سے جوانی میں قدم رکھتے ہی آپ کی ولایت کے چرچے پورے ہندوستان میں گونجنے لگے۔ساری زندگی آپ نے مخلوق خدا کی خدمت کی۔آپ کے وصال کے بعد آپ کے آپ کے بیٹے حضرت قاضی محمد عبد الحق قریشی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے آپ کے مشن کو جاری رکھا۔حضرت قاضی محمد عبدالحق قریشی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ نے ولایت کی بلندیوں کو چھوا۔
لاکھوں لوگ آپ سے فیضیاب ہوئے۔سیکڑوں کی تعداد میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں۔جنہیں آپ کی صحبت نصیب ہوئی۔حضرت قاضی محمد عبد الحق قریشی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی وفات 14 ستمبر 1916بروز جمعرات (15 ذی القعدہ 1334ہجری)کو سوہاوہ مرزا تحصیل گوجرخان میں ہوئی ۔آپ کی قبر انور آپ کے آباء گاؤں بھنیرکسوال میں ہے ۔

باقی حصہ انشاللہ آپ کو کتاب (کلیات الٰہی بخش) میں بہت جلد پڑھنے کو ملے گا
قاضی عبد الھادی (سوہاوہ مرزا)

باقی حصہ انشاللہ آپ کو کتاب (کلیات الٰہی بخش) میں بہت جلد پڑھنے کو ملے گا
قاضی عبد الھادی (سوہاوہ مرزا)

سپر 6 کرکٹ 🏏۔ ٹورنامنٹ انشاللہ 28/07/2024 بروز اتوار بمقام سوہاوہ مرزا تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی ۔منجانب ۔قاضی عبد الھا...
26/07/2024

سپر 6 کرکٹ 🏏۔ ٹورنامنٹ انشاللہ 28/07/2024 بروز اتوار بمقام سوہاوہ مرزا تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی ۔
منجانب ۔قاضی عبد الھادی (سوہاوہ مرزا )

03189019603 (سردار منیر)
03118957685 (شیخ عبید)
03055505359 (راجہ حسیب )

چمپئن پرندہ سوہاوے مرزے آلہ
07/05/2023

چمپئن پرندہ سوہاوے مرزے آلہ

چمپئن کنگ بازیگر سوہاوے مرزے آلہ قاضی عبدالھادی
07/05/2023

چمپئن کنگ بازیگر سوہاوے مرزے آلہ
قاضی عبدالھادی

Address

Gujar Khan

Telephone

+923175682917

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazam-e-saqafat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bazam-e-saqafat:

Share

Category